Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں
Browsing Category

دلچسپ و عجیب

ایس ایم ایس کی ایجاد کو 30 سال مکمل ہوگئے

موجودہ عہد کی وہ اہم ترین ایجاد جس کے بغیر اب بیشتر افراد کو اپنی زندگی نامکمل محسوس ہوتی ہے۔جی ہاں ٹیکسٹ میسج بھیجنے کی سہولت کو 30 برس مکمل ہوگئے ہیں۔شارٹ میسج سروس جسے ایس ایم ایس کے نام سے زیادہ جانا جاتا ہے، کی 30 ویں سالگرہ

تھائی لینڈ میں سیکڑوں  بندروں کیلئے دعوت کا اہتمام

تھائی لینڈ میں بندروں کے لیے ایک دعوت کا انعقاد کیا گیا جس میں سیکڑوں  بندروں نے دعوت اڑائی۔یہ تقریب تھائی لینڈ کے شہر لوپبوری میں منعقد ہوئی جس میں بندروں کے لیے  مختلف اقسام کے پھل، سبزیاں، کیک اور دیگر اشیاء موجود تھیں جنہیں بندروں

پاکستان میں 18 تا 24 سال کے 62 فیصد افراد ہر ماہ کم از کم ایک مرتبہ یو ٹیوب دیکھتے ہیں، رپورٹ

پاکستان میں 18 تا 24 سال کے 62 فیصد افراد ہر ماہ کم از کم ایک مرتبہ یو ٹیوب دیکھتے ہیں۔ پارٹنر ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ فار ایشیا پیسفک کے ڈائریکٹر مارک لیفکوز نے کہا ہے کہ پاکستان یو ٹیوب کی تیزی سے ترقی کرنے والی مارکیٹ ہے۔ انہوں نے کہا

فرانس میں دنیا کی سب سے بڑی گولڈ فش پکڑ لی گئی

فرانس میں برطانوی شہری نے دنیا کی سب سے بڑی اور نایاب گولڈ فش (کیرٹ) پکڑ لی۔امریکی اخبار کے مطابق 42 سالہ اینڈی ہیکٹ نامی شخص نے فرانس میں 30 کلو سے زائد وزنی مچھلی پکڑی۔ رپورٹس کے مطابق امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ یہ گولڈ فش 2019

دنیا کی سب سے بڑی کتاب شائع کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم

کتاب میں تیسری سے بارہویں جماعت کے 1000 طلبا کی تصانیف اور فن پارے موجود ہیں،رپورٹ امریکا میں ایک غیر منافع بخش ادارے اور میوزیم نے مل کر سب سے بڑی کتاب شائع کرتے ہوئے گینیز عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست

ماسک پہننے والوں کو دوسروں کے چہرے پہچاننے میں دشواری ہوسکتی ہے، تحقیق

مذکورہ لوگوں کو اپنے دوستوں اور ساتھ کام کرنے والوں کو پہچاننے میں مشکل ہونے پر شرمندہ نہیں ہونا چاہیے،محققین ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ جب آپ ماسک پہنے ہوئے ہوں تو کسی دوسرے کو پہچاننے میں مزید دشواری ہوسکتی ہے، حتی کہ جس شخص کو

امریکا میں پہلی بار جڑواں ہاتھیوں کی پیدائش

امریکا میں پہلی بار جڑواں ہاتھیوں کی پیدائش ہوئی ہے۔امریکا کے ایک چڑیا گھر میں ایشیائی نسل کی ہتھنی نے پہلی بار ملک میں صحت مند جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے۔ چڑیا گھر کے حکام کا کہنا ہے کہ مالی نامی ہتھنی نے بغیر کسی پیچیدگی کے جڑواں

ایپل کے بانی اسٹیو جابز کی پرانی چپل 4 کروڑ 86 لاکھ روپے میں فروخت

ایپل کے بانی اسٹیو جابز کی گندمی رنگ کی چپل 2 لاکھ 18 ہزار 750 ڈالر (4 کروڑ 86 لاکھ 14 ہزار روپے) میں فروخت ہوگئی۔آکشن کمپنی کے مطابق چپل کی نیلامی 11 نومبر سے 13 نومبر کے دوران براہ راست نشر کی گئی۔نیلام گھر نے چپلیں فروخت کیلئے پیش کی

ناسا نے ’مسکراتے‘ سورج کی تصاویر جاری کردیں

امریکی خلائی پروگرام ایجنسی ناسا نے ’مسکراتے‘ سورج کی تصاویر جاری کردیں۔ سوشل میڈیا پر شیئر اس تصویر کو ناسا کی سیٹلائیٹس نے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کیا تھا۔ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سورج کے زرد رنگ میں تین حصے اس طرح خالی

کتنے فیصد پاکستانی ٹی وی نہیں دیکھتے؟ جانیۓ اس سروے رپورٹ میں

سوشل میڈیا اور ڈیجیٹل میڈیا کے اس دور میں پہلے اخبار پڑھنے اور اب ٹی وی دیکھنے کا وقت بھی نہیں رہا۔گیلپ اینڈ کیلانی پاکستان کے حالیہ سروے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اب 57 سے زائد پاکستانیوں کے پاس گزشتہ دنوں ٹی وی دیکھنے کا وقت نہیں تھا۔

شوہر اور بیوی میں سے کسی ایک کی جانب سے شکر گزاری کا اظہار کرنے سے باہمی رشتہ مضبوط ہوتا ہے،تحقیق

ایک تحقیق میں بتایا گیا کہ شوہر اور بیوی میں سے کسی ایک کی جانب سے شکر گزاری کا اظہار کرنے سے باہمی رشتہ مضبوط ہوتا ہے، جھگڑوں اور مالی تناؤ کا امکان کم ہوتا ہے جبکہ رشتے سے اطمینان بڑھتا ہے۔اس تحقیق میں 316 جوڑوں کے باہمی تعلق کا جائزہ 15

شمالی یورپ اور بیلجیئم میں پایا جانے والا دنیا کا سب سے بڑا خرگوش

شمالی یورپ اور بیلجیئم کے شمالی علاقوں میں پایا جانے والے خرگوش کی ایک نسل کو دنیا بھر میں جسامت کے لحاظ سے سب سے بڑا خرگوش مانا جاتا ہے، اس کا وزن کم از کم 10 کلوگرام سے زائد ہوتا ہے۔ یہ بہت سمجھ دار اور دھیمے مزاج کی حامل مخلوق ہے اور

چوہے موسیقی کو محسوس کرتے ہوئے ڈانس کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں،تحقیق

ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ چوہوں میں میوزک پر ڈانس کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے۔امریکی اخبار کے مطابق سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ چوہے موسیقی کو محسوس کرتے ہوئے اسی کے طرز پر اپنے سر کو ہلانے کے قابل ہوتے ہیں۔ سائنسی جریدے

امریکا کی معمر ترین خاتون 115 برس کی ہوگئیں

بیسی ہینڈرکس نے اپنی 115 ویں سالگرہ شیڈی اوکس کیئر سینٹر میں منائی، تین بچوں نے بھی تقریب میں شرکت کی امریکا کی معمر ترین خاتون115 برس کی ہوگئیں۔ امریکا کی ریاست آئیووا کے شہر لیک سٹی کی شہری بیسی ہینڈرکس نے اپنی 115 ویں

افغانستان کے کابل میں قالین بننے کی ورکشاپ کے مناظر

چین کی وسیع مارکیٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے افغان کاریگر بوستان باراتی نے اپنے ملک کے دارالحکومت کابل کے مضافات میں ایک کچی بستی میں قالین بننے کی اپنی چھوٹی ورکشاپ کی گنجائش بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔باراتی کی ورکشاپ نے 2013 میں چین کو

زمین کی جانب بڑھنے والے بڑے سیارچے دریافت

سائنسدانوں نے ایک بہت بڑے سیارچے کو دریافت کیا ہے جو زمین کے مدار کی جانب بڑھ رہا ہے۔اس سیارچے کو ان سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے جو زمین اور زہرہ کے مدار کی جانب آنے والی خلائی چٹانوں پر نظر رکھتے ہیں اور اسے 2022 اے پی 7 کا نام دیا گیا

کامیاب شادی دل کی صحت کے لیے فائدہ مند ہوتی ہے، تحقیق

شریک حیات سے اچھا تعلق صحت کے لیے بہت زیادہ فائدہ مند ہوتا ہے مگر عدم اطمینان جان لیوا بھی ثابت ہوسکتا ہے، خاص طور پر ہارٹ اٹیک کے مریضوں کے لیے۔یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی  تحقیق میں سامنے آئی۔ یالے یونیورسٹی کی تحقیق میں

مہنگی ترین خوشبو عود  کی کاشت کرنے والا پہلا پاکستانی

دنیا کی مہنگی ترین خوشبو عودکی پاکستان میں کاشت کرنے والا پہلا پاکستانی جس کا نام جاوید کمیانی ہے۔ پاکستان کے شہری جاوید کمیانی کا تعلق زرعی خاندان سے ہے۔ انھوں نے پاکستان میں پہلی بار عود جس کو آ گروڈ بھی کہتے ہیں پاکستان میں اگا کر

سنگاپور میں ٹائرانوسورس ریکس کے ڈھانچے کی نمائش

ٹائرانوسورس ریکس(دو پیروں پر چلنے والے گوشت خور ڈائنوسار کی ایک قسم)کا ڈھانچہ سنگاپور کے وکٹوریہ تھیٹر اینڈ کنسرٹ ہال میں نمائش کیلئے رکھ دیا گیا ہے جو اس فوسل کو دیکھنے کیلئے بے تاب ہزاروں سیاحوں کو اپنی جانب کھینچ رہا ہے۔شین نامی یہ

جھوٹی مسکراہٹ بھی آپ کا موڈ اچھا کرسکتی ہے: تحقیق

تحقیق کے مطابق آپ کی جھوٹی مسکراہٹ بھی آپ کا موڈ اچھا کرسکتی ہے۔امریکی محققین نے حالیہ انسانی رویوں پر مطالعہ کیا ہے جس میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ انسانی جسم پر آنے والی تبدیلیوں کا اثر دماغ پر بھی ہوتا ہے۔ماہرین نے اس مطالعے کے لیے ایک دی

بھوکا ہونا غصے اور مایوسی کا باعث بنتا ہے:تحقیق

یورپی محققین کا کہنا ہے کہ بھوکا ہونا غصے اور مایوسی کا باعث بنتا ہے۔محققین نے وسطی یورپ میں 64 بالغوں کا معائنہ کیا جنہوں نے تقریباً ایک ماہ تک دن میں پانچ بار بھوک کی سطح اور جذباتی حالتوں کا سراغ لگایا۔ہم میں سے بہت سے لوگ جانتے ہیں کہ

شادی میں دولہے نے روپوں کا سب سے بڑا ہار پہن لیا

بعض دلہنیں اور دولہے شادیوں پر دوسروں کو حیران کرنے کے لیے عجیب و غریب کام کر جاتے ہیں، ایسے ہی ایک دولہے کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس نے واقعی لوگوں کو حیران کر دیا۔ایک شادی میں دولہے نے روپوں کا اتنا بڑا ہار پہنا ہوا تھا کہ اسے پکڑنے اور

فوٹوگرافر نے جنگل میں‌ ایک دل دہلا دینے والی تصویر کھینچ لی

انٹرنیٹ پر ایک دل دہلا دینے والی تصویر سامنے آئی ہے جو لتھوانیا کے ایک فوٹوگرافر نے ایک مقابلے کے لیے قریبی جنگل میں‌ کھینچی تھی۔جب یوگنیجس نامی فوٹوگرافر کی کھینچی گئی یہ تصویر انسٹاگرام پر اپ لوڈ ہوئی تو صارفین نے اسے ’ہارر‘ فلموں کا

کیلی فورنیا میں تیزی سے کپڑے تہ کرنے والا روبوٹ پیش

سپیڈ فولڈنگ نامی یہ ربوٹ ایک گھنٹے میں اندازا 30سے 40کپڑے طے کر سکتا ہے،محققینامریکا میں محققین نے تیزی سے کپڑے تہ کرنے والا روبوٹ پیش کردیا۔یونیورسٹی آف کیلیفورنیا برکیلے کی محققین کی ٹیم کے مطابق اسپیڈ فولڈنگ نامی یہ ربوٹ ایک گھنٹے میں

ماہرین نے آلو کو نئی طاقتور اینٹی بائیوٹک قرار دے دیا

آلو ہماری روزمرہ خوراک کا حصہ اور ایک عام سبزی ہے، حال ہی میں ماہرین نے اس کے اجزا میں طاقتور اینٹی بائیوٹک دریافت کی ہے۔ بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق یورپی ماہرین کئی سال کی تحقیق کے بعد دنیا بھر میں استعمال ہونے والی سب سے عام سبزی

برازیلین شخص نے اپنی آنکھوں کی پُتلی پھیلا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا

برازیلین شخص نے اپنی آنکھوں کی پُتلی پھیلا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق سڈنی دی کارویلو میسکیوٹا کی آنکھیں 18.2 ملی میٹر تک پھیل کر اپنے ساکٹ سے باہر آجاتی ہیں۔سڈنی دی کارویلو میسکیوٹا کو ٹائیو چیکو کے نام سے

پولیس کی وردی میں ملبوس برازیلین کتّا انٹرنیٹ پر صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا

برازیل کے ایک پولیس اہلکار کا ریسکیو کیا ہوا ایک کتّا انٹرنیٹ پر صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔سوشل میڈیا پر برازیل سے ایک کتّے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جوکہ صارفین کی جانب سے بہت پسند کی جارہی ہے۔اس ویڈیو میں ایک کتّا پولیس کی وردی میں

اٹھارویں صدری کی پرانی جینز، ہزاروں امریکی ڈالرز میں فروخت

اٹھارویں صدری کی ایک پرانی جینز 78 ہزار 400 امریکی ڈالرز میں فروخت ہوئی تو سب ورطہ حیرت میں پڑ گئے۔ فروخت ہونے والی پرانی جینز اٹھارویں صدی میں 80 کی دیہائی میں تیار کی گئی تھی۔ہزاروں امریکی ڈالرز میں فروخت ہونے والی پرانی جینز لاوارث

بھارت:ڈاکوؤں کروڑوں روپے مالیت کی سگریٹ لوٹ کر باآسانی فرار

بھارت میں 6 مسلح ڈاکوؤں پر مشتمل گروہ منٹوں میں کروڑوں روپے مالیت کی سگریٹ لوٹ کر باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لوٹ مار کا واقعہ ممبئی احمد آباد ہائی وے پر منگل کے روز علی الصبح پیش آیا۔ ڈاکوؤں نے سگریٹ سے لدے

جانیۓ کھیرے کے صحت پر بے شمار فوائد

ہر موسم میں با آسانی دستیاب سلاد میں شمار کیا جانے والا کھیرا صحت پر بے شمار فوائد سمیت ڈی ہائیڈریشن سے بھی بچاتا ہے۔ غذائی ماہرین کے مطابق کھیرے میں کیلوریز نہ ہونے کے برابر جبکہ دیگر منرلز اور وٹامنز کی بھر پور مقدار پائی جاتی ہے۔

گینیز ورلڈ ریکارڈز کی ٹیم نے ’پیر‘ کے دن کو ہفتے کا بدتر دن قرار دے دیا

گینیز ورلڈ ریکارڈز کی ٹیم نے آخر کار سب کے دلوں کی بات سن لی اور ’پیر‘ کے دن کو ہفتے کا بدتر دن قرار دے دیا۔کا مطلب کیا ہے ؟ چھٹی ختم ۔ دنیا بھر میں ملازم پیشہ افراد ہوں یا طلبا ہفتہ اتوار چھٹی کا مزہ لیتے ہیں جبکہ پیر کو انہیں دوبارہ سے

سوشل میڈیا ، ویپن فار چینج

عالمی سطح پر سوشل میڈیا ایک خطرناک ہتھیار کے طور پر استعمال ہو رھا ہے- انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے فیس بُک کو روہنگیا قتلِ عام سے قبل نفرت کو بڑھانے کا ذمہ دار قرار دیاہے- رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کہ فیس بُک کے

جلسہ کامیاب تھا یا ناکام ؟ ایک پر مغز تجزیہ-

ناظرین پروگرام ش غ میں خوش آمدید، میں ھوں آپ کی ھوسٹ شدومد۔ اج ھم بات کریں گے کہ کیا بتیس اگست کو ھوا لاھور کا جلسہ کامیاب تھا یا نھیں ؟ ناظرین ھم نے ھاکی سٹیڈیم کے ڈیذائنر سے تصدیق کی ھے کہ سٹیڈیم کا کل رقبہ چار مریع کلومیٹر ھے اور ھر

ربورٹ کو غصہ آگیا،شطرنج کھیلنے والے روبوٹ نے بچے کی انگلی توڑ دی

ماسکو(نیوز ڈیسک)شطرنج ایک ایسا کھیل ہے جو انسان کھیلتے ہیں تو ان کے سوچنے کی صلاحیت بہتر ہوتی ہے، سکون کا احساس ہوتا ہے اور تحمل بڑھتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ اس کو کھیلتے ہوئے تشدد کے واقعات پیش نہیں آتے مگر ایسا مشینوں کے بارے میں نہیں کہا

دو خاتون پاکستانی کوہ پیماوں نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی سر کر لی۔

ثمینہ بیگ اور نائلہ کیانی نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو کو سر کرلیا۔ثمینہ بیگ نے یہ اعزاز اپنی ۶ رکنی کیساتھ جمعے کی صبح ۷ بجے حاصل کیا۔چوٹی پر پاکستانی جھنڈا لگانے کے بعد اب وہ واپسی کی جانب گامزن ھے۔وزیراعظم شہباز شریف نے انہیں

لمپی سکن بیماری کی وجہ سے گائیوں کی خریداری متاثر ہونے کا خدشہ۔

اس بار عیدالاضحی کے موقع پر لوگ لمپی سکن بیماری کی وجہ سے لوگ ویروں کی خریداری میں خاصی اختیاط سے کام لے رہے ہیں ۔ ۲ ماہ قبل گائیوں میں لمپی سکن بیماری کی وبا پھوٹی تھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے ایک بڑی تعداد گائیوں کو متاثر کیا تھا۔ اس

آموں کی ایکسپورٹ زرمبادلہ کا بڑا ذریعہ

آم کو پھلوں کا بادشاہ بھی کہا جاتا ہے۔ یہ موسم گرما کی سوغات ہے۔ پاکستانی آم دنیا کا بہترین آم ھے اور پاکستان آموں کی پیداوار کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں بڑا ملک ہے۔ سالانہ پیداوار تقریباً ایک لاکھ پچس ہزار ٹن ہے جبکہ تقریباً ۴۰۰اقسام کے آم

آپ کس ایج گروپ میں ھیں-

ایلفا، جنریشن Z, مائلنلنز millennials, جنریشن X، اور بومرز Boomers- عمر کے حساب سے دنیا کی موجودہ آبادی ان پانچ حصوں میں تقسیم ھے- ایلفا جنریشن ۲۰۱۰ کے بعد پیدا ھونے والے بچے ہیں- یہ آئی فون جنریشن ھے کیونکہ iphone ۲۰۱۰ میں ھی مارکیٹ میں

جسمانی ورزش ھی انسانی صحت کے تحفظ کی ضمانت ھے

ایک نئی تحقیق کے مطابق صحت مند طرز زندگی اپنانے سے ڈیمنشیا (ذہنی کمزوری کی بیماری جس کے نتیجے میں یاداشت میں کمی آجاتی ہے) سے محفوظ رہا جاسکتا ہے۔اس تحقیق کے مطابق صحت بخش غذا، ورزش اور ذہنی طور پر متحرک رہنے سے اس بیماری سے بچا جاسکتا

تربوز ھزاروں ڈالر میں بکنے لگا

دنیا بھر میں کاشت کیے جانے والے 1200 سے زیادہ اقسام کے تربوز میں سے ایک ڈینسک قسم کا تربوز نہایت ہی مہنگا اور بہت ہی پسند کیا جاتا ہے۔  اس تربوز کی کاشت محدود پیمانے پر صرف شمالی جاپان کے جزیرہ ہوکائیڈو میں ہی کی جاتی ہے اور صرف 100 کے

پکنک پر ساتھ کیوں نہیں لے کر گئے؟‘ بیوی نے شوہر کو فروخت کیلئے پیش کردیا

جان نامی شخص کا قد 6 فٹ ‘عمر 37 سال ہے ‘وہ شوٹنگ اور مچھلی پکڑنے کا ماہر ہے‘ نیلامی کیلئے خوبیاں آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے پکنک پر ساتھ نہ لے جانے پر اپنے شوہر کو نیلامی کی ویب سائٹ پر فروخت کیلئے پیش کردیا۔نیوزی

روس کے گاوں میں’ ’سیاہ برفباری“ نے لوگوں کو حیران کر دیا

روس کے ایک دور دراز گاوں اومسوکچن میں سردیوں کے دوران سیاہ رنگ کی برف باری ہوتی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بچپن سے سنتے اور دیکھتے آرہے ہیں کہ برفباری ہمیشہ سفید رنگ کی ہی ہوتی ہے لیکن روس کا ایک گاوں ایسا بھی ہے جہاں سفید نہیں بلکہ سیاہ

دو سالہ بچے نے ماں کے موبائل سے ہزاروں ڈالر کا آن لائن آرڈر کر دیا

امریکی ریاست نیوجرسی میں خاتون اس وقت حیران رہ گئیں جب دو ہزار ڈالر کا سامان آن لائن خریداری کے نتیجے میں ان کے دروازے پر پہنچا اور آرڈر ان کے موبائل سے دو سالہ بیٹے نے دیا تھا۔یو ایس ٹو ڈے نے این بی سی کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ مدھو

دوسری جنگ عظیم میں لاپتہ ہونے والا طیارہ 77 سال بعد ہمالیہ سے مل گیا

1945 کے پہلے ہفتے میں یہ طیارہ جنوبی چین سے 13 لوگوں کو لے کر روانہ ہوا تاہم موسم کی خرابی کے باعث اروناچل پردیش کے قریب ہمالیہ کے پہاڑوں میں گم ہوگیا تھا دوسری جنگ عظیم کے دوران لاپتہ ہونے والا سی 46 ٹرانسپورٹ طیارہ

مریخ پر قدیم حیاتیاتی زندگی بھی ہوسکتی ہے: ماہرین

مریخ پر دریافت ہونے والے کاربن کے ذخائر سے متعلق ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کی ایک وجہ وہاں قدیم حیاتیاتی زندگی بھی ہوسکتی ہے.انسان نے جب سے خلا میں قدم رکھا ہے مریخ اس کی توجہ کا سب سے بڑا مرکز رہا ہے، یہاں زندگی کے وجود کی تلاش کے لیے

ماہرین نے فاسٹ فوڈ کی عادت کو صحت کے لیے انتہائی مضر قراردے دیا

فاسٹ فوڈ آج دنیا بھر میں لوگوں کا من بھاتا کھاجا ہے لیکن ماہرین نے فاسٹ فوڈ کی عادت کو صحت کے لیے انتہائی مضر قرار دیا ہے.برگر، زنگر، شوارما، پیزا، فرائز یہ نام پڑھ کر کون ہوگا جس کے منہ میں پانی نہ بھر آیا ہو، ‘‘فوری تیار، نہایت

خاتون نے دورانِ پرواز ماسک نہ لگانے پر عمر رسیدہ شخص کو تھپڑ جڑ دیا

معمر مسافر کو تھپڑ لگانے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ایف بی آئی نے خاتون کو گرفتار کرلیا امریکہ میں خاتون نے دورانِ پرواز 80 سالہ مسافر کے ماسک نہ لگانے پر شدید برہمی کا اظہار کیا اور مسافر کو تھپڑ دے مارا جس کے جرم میں انہیں

نیپال میں ” یخ بستہ دنیا” کا منظر

نیپال میں موسم سرما کے آ تے ہی کھٹمنڈو وادی کے اندر چندراگیری ہل میں بر فبا ری درختوں کی شاخوں اور چھتوں کو ڈھانپ ر ہی ہے۔ لوگ برف کے خوبصورت مناظر سے لطف اندوز ہو رہے ہیں اور تصاویر بنا رہے ہیں جبکہ بچے خوشی سے اسنو بال فائٹ کھیل رہے