پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی
Monthly Archives

جنوری 2023

محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید سرد رہنےکی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی بلوچستان اور بالائی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔ بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقا مات پر ہلکی بارش اورپہاڑوں پر ہلکی برفباری کا

سابق اولمپئن خواجہ جنید پر تاحیات پابندی

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سابق اولمپئن و منیجر قومی ٹیم خواجہ جنید پر تاحیات پابندی لگا دی۔خواجہ جنید ایشیاء کپ کے دوران پاکستان ہاکی ٹیم کے منیجر تھے، ایشیاء کپ میں جاپان کے خلاف میچ میں 12 کھلاڑیوں کو فیلڈ میں اتارنے کا واقعہ پیش آیا

 بچوں میں اسمارٹ فون کا زیادہ استعمال تعلیمی قابلیت اور جذباتی شخصیت کے لیے تباہ کن قرار

تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ بچپن میں اسکرینوں کے سامنے زیادہ وقت گزارنے اور 9 سال کی عمر میں ناقص دماغی افعال کے درمیان تعلق موجود ہے۔تحقیق کے مطابق اسکرینوں کے سامنے زیادہ وقت گزارنے سے منصوبہ بندی کرنے، توجہ مرکوز کرنے، ہدایات کو یاد

سعودی عرب :مسلسل 5 گھنٹے سے زیادہ کام لینا غیر قانونی قرار

سعودی وزارت افرادی قوت کے مطابق پرائیویٹ اور سرکاری اداروں میں یومیہ ڈیوٹی کی انتہائی حد 8گھنٹے ہے جبکہ کارکن سے مسلسل 5 گھنٹے سے زیادہ ڈیوٹی لینا بھی غیر قانونی ہے۔لیبر قانون کے آرٹیکل 101 کے تحت ایک دن میں کام کے اوقات 11 گھنٹوں سے

مہوش حیات کی ہیلی کاپٹر اُڑاتے ہوئے ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز اندسٹری کی خوب رو اداکارہ مہوش حیات نے ہیلی کاپٹر چلانا بھی سیکھ لیا ہے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ مہوش حیات نے اپنے دبئی کے دورے کی تصاویر اور ویڈیو شیئر کی ہیں جس میں انہیں ہیلی کاپٹر اُڑاتے

سونے کی فی تولہ قیمت میں 9000 روپے کی بڑی کمی

مسلسل اضافے کے بعد آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 9000 روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس بڑی کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ ایک ہزار 500 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت

فلم ’پٹھان‘ کی شاندار کامیابی، شاہ رخ خان فلم کا سیکوئل بنانے کے لیے تیار

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان فلم ’پٹھان‘ کی باکس آفس پر شاندار کامیابی کے بعد اس فلم کا سیکوئل بنانے کے لیے تیار ہیں۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، فلم’پٹھان‘ کے ہدایتکار سدھارتھ آنند نے پیر کے روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے لیے

مائیکل جیکسن کی بائیوپک کا اعلان

پاپ گلوکاری کے شہنشاہ مائیکل جیکسن کی زندگی کی کہانی پر مبنی بائیوپک ’مائیکل‘ کی پروڈکشن کا آغاز رواں سال کیا جائے گا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق آنجہانی گلوکار مائیکل جیکسن کی زندگی کو فلمانے والے لائنس گیٹ اسٹوڈیو کا کہنا ہے کہ

اسٹائل کوئین پریتی زنٹا 48 برس کی ہوگئیں

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریتی زنٹا آج اپنی 48 ویں سالگرہ منارہی ہیں۔پریتی زنٹا پچھلے کافی عرصے سے کسی بھی فلم میں نظر نہیں آرہیں لیکن اس کے باوجود بھی وہ اپنے منفر اسٹائل اور فیشن کی وجہ سے میڈیا کی توجہ کا مرکز بنی رہتی ہیں۔چاہے ریڈ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات شروع

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات شروع ہو گئے۔ اسلام آباد میںمذاکرات میں پاکستانی وفد کی قیادت وزیر خزانہ اسحاق ڈار جبکہ ناتھن پورٹر آئی ایم ایف وفد کی سربراہی کر رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق ملاقات میں نویں جائزہ مشن پر عمل درآمد کا