پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی
Monthly Archives

نومبر 2022

کرسٹیانو رونالڈو سعودی عرب کے کلب النصرسے معاہدہ کرنے پر رضامند

دنیا کے مشہور اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو جلد ہی سعودی کلب النصر کا حصہ بن جائیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق رونالڈو سعودی عرب کےکلب النصر کے ساتھ معاہدہ کرنے کے لیے تیار ہوگئے ہیں۔قطر ورلڈکپ کے بعد کرسٹیانو رونالڈو سعودی کلب میں شمولیت

برطانیہ کی جیلیں قیدیوں سے بھر گئیں

برطانیہ کے وزیر جیل خانہ جات کا کہنا ہے کہ ملک میں جیلیں قیدیوں سے بھر گئیں، جگہ ختم ہوچکی ہے۔لندن سے وزیر جیل خانہ جات ڈامیان ہنڈز نے کہا کہ جگہ کی کمی سے نمٹنے کے لیے پولیس کو 400 سیل استعمال کرنے کا کہہ دیا گیا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا

انگلینڈ کے خلاف چیلنجنگ ٹیسٹ سیریز ہوگی،بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کو چیلنجنگ قرار دے دیا۔کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ انگلینڈ کے خلاف چیلنجنگ ٹیسٹ سیریز ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ انگلینڈ بہت جارحانہ مزاج کے ساتھ مختلف طرز کی کرکٹ کھیل رہا ہے،

انگلش کھلاڑی بیمار، پاک انگلینڈ ٹیسٹ میچ مؤخر ہونے کا امکان

انگلش کرکٹ ٹیم کے 7 کھلاڑی اور 7 آفیشل کے بیمار ہونے کے بعد پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ موخر ہونے کا امکان ہے۔انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے 14 ممبر بد ہضمی کا شکار ہو گئے۔ جس کے باعث پاکستان اور انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کی ہونے والی ٹرافی کی تقریب

کریتی سینن نے اپنے اور  پربھاس کے درمیان تمام افواہوں کی تردید کر دی

بالی وڈ کی دلکش اداکارہ کریتی سینن نے اپنے اور تیلگو اداکار پربھاس کے درمیان کسی تعلق سے متعلق افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔حال ہی میں بالی وڈ اداکار ورون دھون نے ایک ریئلٹی شو پر کریتی سینن اور پربھاس کے درمیان تعلقات کا

آلو وزن گھٹانے میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں، تحقیق

وہ لوگ جو وزن کم کرنا چاہ رہے ہوتے ہیں ماہرین عموماً ان کو کاربو ہائیڈریٹس سے بھرپور غذاؤں سے اجتناب کا کہتے ہیں لیکن اب سائنس دانوں کا خیال ہے کہ نشاستہ (اسٹارچ) سے بھرپور آلو وزن کم کرنے معاون ثابت ہوسکتے ہیں۔سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ

نسیم شاہ نے انگریزی میں سوال پوچھنے والے صحافی کو دلچسپ جواب دے دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے انگریزی میں سوال پوچھنے والے صحافی کو دلچسپ جواب دے دیا۔گزشتہ روز نسیم شاہ کی جانب سے راولپنڈی میں کی گئی پریس کانفرنس کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر

عائشہ انیس ملک کی کہانی ان کی زبانی

ڈاکٹر عائشہ انیس ملک کیمبرج یونیورسٹی سے ڈیولپمنٹ اسٹڈیز میں پی ایچ ڈی کے بعد وہ قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں سنٹر آف ایکسیلنس ان جینڈر اسٹڈیز میں اسسٹنٹ پروفیسر ہیں۔ وہ مسلح افواج کے ایک نامور خاندان سے تعلق رکھتی ہے۔ عائشہ

کوئٹہ، بلیلی روڈ پر دھماکہ، 5 افراد جاں بحق

بلیلی روڈ پر دھماکے میں خاتون سمیت 5افراد جان بحق  جبکہ 17 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔پولیس کے مطابق دھماکے کے باعث قریب سے گزرنے والی گاڑی بھی زد میں آ گئی، جس میں سوار خاتون زخمی ہوئی ہیں، پولیس کا کہنا ہے کہ تمام زخمیوں کو طبی

ڈالر مزیدمہنگا ہوگیا

پاکستانی روپے کی بے توقیری کا سلسلہ جاری ہے، انٹر بینک میں ڈالر 84پیسے مہنگا ہونے کے بعد 224 روپے 79 پیسے کا ہو گیا ہے۔