وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

فرانس میں دنیا کی سب سے بڑی گولڈ فش پکڑ لی گئی

فرانس میں برطانوی شہری نے دنیا کی سب سے بڑی اور نایاب گولڈ فش (کیرٹ) پکڑ لی۔امریکی اخبار کے مطابق 42 سالہ اینڈی ہیکٹ نامی شخص نے فرانس میں 30 کلو سے زائد وزنی مچھلی پکڑی۔

رپورٹس کے مطابق امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ یہ گولڈ فش 2019 میں امریکا میں پکڑی جانے والی اسی نسل کی مچھلی سے 13.6 کلوگرام زیادہ وزنی ہے۔امریکی اخبار کے مطابق اینڈی ہیکٹ کو مچھلی پکڑنے میں 25 منٹ لگے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق پکڑی جانے والی مچھلی کی عمر 20 سال ہے جس کے ساتھ اینڈی ہیکٹ نے تصویریں بنوانے کے بعد اسے واپس پانی میں چھوڑ دیا۔رپورٹس کے مطابق اس گولڈ فش کو گنیز ورلڈ ریکارڈز کا حصہ بنایا جاسکتا ہے۔سوشل میڈیا پر اس مچھلی کو دیکھنے والے بھی حیرانی کا اظہار کر رہے ہیں ۔

You might also like