پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی
Browsing Category

ٹکرز

پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہے

پاکستان میں جائیداد کے کاروبار سے منسلک ماھرین کا کہنا ہے کہ کہ پاکستان میں جائیداد کی خریدوفروخت کا کاروبار کامیاب اور محفوظ ترین سرمایہ کاری ہے۔ایک سیمینار میں بات کرتے ھوئے ارشد علی ، ریئل اسٹیٹ ماھر کا کہنا ھے کہ ’اگر پاکستان کا دوسرے

گوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زون

دنیا میں کوئی ایسا مسئلہ نہیں جس کا حل نہ ہو، شرط صرف یہ ہے کہ حل کو تلاش کرنے کی لگن ہو- جب چیلنجز نئے ھوں تو پرانے rules اپلائی نہیں ہوتے -گوجرانوالہ پاکستان کا تیسرا بڑا صنعتی مرکز ہے- اور سیالکوٹ چوتھا -سیالکوٹ ، گوجرانوالہ شہر کے

اگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتی

اجمل سیموئیل ، ایک پاکستانی جو ھانگ کانگ کے کشتی رانی کے سابقہ قومی چمپئن بھی ہیں ، اب پیرا گلائیڈنگ کے مستند انسٹرکٹر بھی بن گئے ہیں- ایشیا کے پہلے سرٹیفائیڈ پیرا گلائیڈنگ انسٹرکڑ ہمت، جراءت اور کامیابی کی لازوال داستان -حال ہی میں انہوں

میلہ 6 ستمبر

موبائل نے پچھلی دو دہائیوں میں دنیا کی آدھی صنعت ، ٹی وی، ڈش، کیمرے، اخبارات، کوڈک، فیوجی، پوسٹ آفس، ٹیلی فون، منی آرڈر، چیک بک، کتابیں، ٹائپ رائٹر، فیکس، گھڑیاں ، سب کو نگل لیا ہے- ثقافت بھی ایسے تیزی سے تبدیل ہوئی ہے جیسے مخالف سیاسی

وہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالا

تائیوان کے حکام نے بدھ کی صبح جزیرے پر آنے والے 7.5 شدت کے زلزلے سے کم از کم 9 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ یہ 25 برسوں میں تائیوان میں آنے والا سب سے طاقتور زلزلہ تھا۔ دارالحکومت تائیپی اور آس پاس کے علاقوں میں عمارتیں اس کی شدت سے

مہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-

حکومتی توقعات کے بر خلاف مہنگائی میں کمی ھوئی - محکمہ شماریات کے مطابق پچھلے تین ماہ سے مہنگائی میں کمی دیکھنے میں آ رھی ہے

افغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم

برطانوی روزنامہ فنانشل ٹائم کے مطابق افغان طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد دہشتگرد تنظیموں پنپنے کا موقع مل-فنانشل ٹائمز کے مطابق’القاعدہ اور داعش سمیت کئی عالمی دہشتگرد تنظیموں کی محفوظ پناہ گاہیں افغانستان میں موجود ہیں، افغانستان میں

سائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

سائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ(Sinotec solar Pvt Ltd) نے کراچی میں 3GW کا سولر پینل مینوفیکچرنگ پلانٹ لگاتے ہوئے پاکستان میں سرمایہ کاری کا آغاز کردیا اس منصوبے کو خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (SIFC) کے پلیٹ فارم سے آگے بڑھایا جا رہا

بھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگے

بھارت میں اس ماہ ملک کے اہم آبی ذخائر پانچ برسوں کی اپنی کم ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں- خدشہ ہے کہ اس موسم گرما میں پینے کے پانی اور بجلی کی دستیابی میں مشکلات کا سامنا ہو گا-بنگلورو جسے ، سلیکون ویلی بھی کہا جاتا ھے وہاں پانی گنجائش سے 16

غزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد…

غزہ میں پینے کے پانی کا ایک بڑا ذریعہ وہ ٹریٹمنٹ پلانٹس ہیں جن کی مدد سے سمندر کے پانی کو قابلِ استعمال بنایا جاتا ہے۔ اسرائیل حماس جنگ کے بعد سے غزہ میں ایندھن کی قلت کے باعث ٹریٹمنٹ پلانٹس بند ہیں اور لوگ پینے کے لیے سمندر کا پانی

امریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس…

امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق یہ نیٹ ورک ایران، ترکی، عمان اور جرمنی میں قائم ہیں -یہ کاربن فائبر، ایپوکسی ریزنز اور میزائلوں میں استعمال ہونے والا دیگر مواد بناتے ہیں۔ امریکی محکمہ خزانہ کے دہشت گردی اور مالیاتی انٹیلی جینس کے انڈر

معیشیت کو درپیش چیلنجز

تجزیاتی رپورٹ ؛ ڈاکٹر عتیق الرحمان پاکستان میں ھیومن ایجنسی ( شہری) دن بدن کمزور ہوتی جا رھی ہے جو کہ ایک خطرناک صورت حال ہے-معیشیت کا گورکھ دہندہ گو کہ ایک پیچیدہ معاملہ ہے لیکن معاملات کی گہرائی میں جانے سے اسے کافی حد تک سلجھایا جا

یوم پاکستان کے موقع پر پریڈ میں آذربائیجان اور چین کے فوجی دستے کی شمولیت

دونوں ممالک کے فوجی دستے پریڈ میں حصہ لینے کے لیے پہنچ گئے ، تاریخی تقریب میں شرکت کیلئے پرجوش جذبات کا اظہار ،، 23 مارچ کو یوم پاکستان کے موقع پر مسلح افواج کی خصوصی پریڈ کی تیاریاں پورے جوش و جذبے سے جاری ہیں، یوم پاکستان کی پریڈ میں

پشاور شہر اپنی تاریخی اہمیت کے حوالے سے کسی تعارف کا محتاج نہیں

جس میں نمایاں ہے پشاور کی پہچان، قلعہ بالاحصار، تاریخی سحرانگیز قلعہ مقامی افراد سمیت دیگر صوبوں سے آنے والے سیاحوں، مہمانوں،سکول، کالج اور یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات سمیت غیر ملکی سیاحوں کی توجہ کا مرکز رہا ہے ،، اس تاریخی شہر کی اہمیت

نئی دہلی مسلسل چوتھے سال فضائی آلودگی میں دنیا بھر میں سر فہرست

نئی دہلی کی آب و ہوا کی شفافیت کا پیمانہ 2022میں 89.1 مائیکرو گرام فی کیوبک میٹر تھا جبکہ 2023 میں یہ پیمانہ 92.7 مائیکروگرام فی مکعب میٹر تک بڑھ گیا، میڈیا رپورٹس بھارتی دارالحکومت نئی دہلی 2023 میں مسلسل چوتھے سال دنیا کے آلودہ ترین

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکاسعودی عرب کا سرکاری دورہ

سعودی ولی عہد وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود ،وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود، سعودی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض بن حمید الرویلی اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں ، علاقائی امن و سلامتی،

خوراک کی اجناس کی در آمد مہنگائی کی اصل وجہ

بر آمدات بڑھنے سے ملک میں خوراک کی قلت مہنگائی کی وجہ بن رھی ھے- عوام کی چمڑی اتارنے میں رہی سہی کسر مقامی دوکاندار پوری کر رھے ہیں-ماہ فروری میں تقریبا اکہتر کروڑ ڈالر کی اجناس غیر ممالک درآمد کی گئیں جس کی وجہ سے ملک میں خوراک کی قلت

بلوچستان دشمن کے نشانے پر کیوں ھے؟

جب کوئی خطہ، ریاست یا ادارہ پراپیگنڈا کی زد میں آتا ہے اس کا پہلا مطلب تو یہ ھے کہ وہ ریاست یا ادارہ بہت اہم ہے اور وہ ٹھیک کام کر رھا ہے اسی لئے دشمن کے نشانے پر ھے- دشمن کبھی غیر اھم اور غیر موثر اھداف کو نشانہ نہیں بناتا- بلوچستان مشرق

وزیر اعظم شہباز شریف کا کابینہ کے اہم ارکان کے ہمراہ جی ایچ کیو کا دورہوزیر اعظم شہباز شریفوزیر اعظم…

موجودہ سیکورٹی صورتحال، درپیش خطرات، سیکورٹی چیلنجز سے نمٹنے سمیت انسداد دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے بارے میں بریفنگ، سویلین اور فوجی قیادت کا قومی مفادات کو ترجیح دینے اور خوشحال اور محفوظ پاکستان کے لئے مل کر کام کرنے کے عزم کا

مشکل فیصلے اور بڑے بڑے فیصلے

"میک لوھان" کی تھیوری ہے معاشروں میں تبدیلی صرف مشینوں کے استعمال سے آتی ھے- انڈسٹریل انقلاب اور انٹر نیٹ نے پوری دنیا کے رہن سہل کو تبدیل کر دیا-ویسے تو یہ تبدیلی والا کام کرونا وائرس نے بہت اچھا کیا لیکن اللہ تعالی ہم پر رحم کرے اور مہلک

۹۲ سالہ روپرٹ مردوک کی پانچوی شادی

‎ میڈیا ٹائیکون روپرٹ مرڈوک روس سے تعلق رکھنے والی اپنی سرسٹھ سالہ گرل فرینڈ سے اس سال شادی کریں گے۔‎ایلینا زوکووا پیشے کے لحاظ سے مالیکیولر بائیولوجسٹ ہیں۔‎دونوں کی شادی رواں برس امریکی ریاست کیلیفورنیا میں واقع روپرٹ مرڈوک کے موراگا وائن

‏موسمیاتی تبدیلیاں

مو سمیاتی تبدیلیاں کیسے species پر اثر انداز ہو رہی ہیں- ویلس لائن آسٹریلیا اور انڈونیشیا ( ایشین) جزیروں کے درمیان فرضی لائن ھے- درجہ حرارت کیسے نباتات، اور دوسری حیات پر اثر انداز ھو رھا ھے- ⁦‪#ClimateActionNow

ہمیں کچھ علم نہیں ھمارے ساتھ کیا ھو رھا ھے- اور یہی وجہ ھے کہ ہمارے ساتھ ہاتھ ہو رھا ھے-

ہمارا مسئلہ کمبل والا ھے- وہی کمبل جو چور میراثی سے چھین کر بھاگ جاتا ہے- اڑھائی سو سال تک ایسٹ انڈیا کمپنی نے راج کرنے کے بعد ہماری باگیں تاج برطانیہ کو تھما دی- پھر انگریز ہمیں جاگیرداروں کے حوالے کر کے نکل بھاگا- بائیس خاندانوں نے

چین کے شہر سوزو میں ایک ایکسپریس وے کے پھسلن والے حصے پر درجنوں کاریں آپس میں ٹکرا گئیں

چین کے شہر سوزو میں ایک ایکسپریس وے کے پھسلن والے حصے پر درجنوں کاریں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ تین افراد زخمی اور ہسپتال میں داخل جبکہ چھ کو معمولی خراشیں آئیں۔ #چین

سیاسی طوفان؛ کم ھو گا یا زیادہ؟

مل جل کر کانفرنس ھو سکتی ھے حکومت نہیں- پاکستان جس چنگل میں پھنس چکا ہے ، اُسے compound effect کہتے ہیں - اس لئے جو کچھڑی حکومت بننے جا رھی ہے ،اس کے علاوہ کوئی چارہ بھی نہیں- تھوڑا چلنے پھرنے کے قابل ہوں تو پھر کچھ سوچئیے گا- سیاسی طوفان

ھون کی کرنا اے ؟

اس وقت دنیا کو بہت پیچیدہ مسائل کا سامنا ہے مگر انہیں حل کرنے کی کوئی سنجیدہ کوشش نہیں ہو رھی-اسی کی بڑی وجہ تو یہی ھے بحران عام آدمی کے اردگرد گھیرا ڈالے کھڑے ہیں- بڑے ملک اور بڑے لوگ عموما اڑ کر بحران سے نکل جاتے ہیں اور اسی بات پر بحران

مشرق وسطی کا بحران

نقشوں کو غور سے پڑھیں تو نقشے بولتے ہیں - دنیا کی تیزی سے بڑھتی ہوئی تجارت نے سمندری گزرگاھوں کی اہمیت کو بہت بڑھا دیا ھے- مصر کی پناما نہر بحیرہ روم اور بحیرہ احمر (red sea)کے درمیان رابطے کا کام کرتی ھے- بحیرہ احمر پھر arabian sea سے

کچھ سمجھ نہیں آئی ، یہ ھوا کیا

رات تین بجکر چھبیس منٹ پر راجہ بشارت 311 میں سے 284 (دو سو چوراسی) پولنگ اسٹیشنوں کے نتیائج میں 45780 (پنتالیس ھزار سات سو اسی ) ووٹوں سے جیت رھا تھا-صبح نو بجے باقی 27 ( ستائیس) پولنگ اسٹیشنوں کے نتائج آئے تو یہ بندہ پھڑک کے ھار گیا-اسی

یمن کے حوثی باغیوں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بحیرہ احمر میں چار امریکی جنگی جہازوں کو نشانہ بنایا

یمن کے حوثی باغیوں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بحیرہ احمر میں چار امریکی جنگی جہازوں کو نشانہ بنایا برطانوی بحریہ کے ایچ ایم ایس ڈائمنڈ کو شدید نقصان پہنچنے کی اطلاع ہے۔ اگرچہ برطانیہ کسی بھی نقصان کی تردید کرتا ہے، تاہم جہاز کو حوثیوں کے

۹ فروری ۲۰۲۴

دنیا کے جتنے بڑے بڑے مسائل ہیں وہ بڑے ملکوں اور بڑے لوگوں کے پیدا کردہ ہیں- ان پڑھ اور غریب آدمی زیادہ سےزیادہ چائے کا کپ توڑ دے گا یا ٹریفک کا سگنل - بڑا بندے کا نوالہ ڈیڑھ ڈیڑھ ، دو دو سو کلومیٹر لمبی سڑک ھو گی یا سینکڑوں سکول، بڑے بڑے

الیکشن 2024، پرامن انعقاد کیلئے سیکورٹی اھلکار تعینیات

اسلام آباد ( 7 فروری ) الیکشن 2024ء کے پرامن ماحول میں انعقاد کیلئے ملک بھر میں الیکشن کمیشن کی درخواست پر کوئیک رسپانس فورس کے1 لاکھ 6ہزار 942 اہلکار تعینات کئے گئے ہیں ، اس کے علاوہ 23 ہزار 940 سکیورٹی اہلکار مستقل طور پر الیکشن کے

نئ ریساں شہر لاھور دیاں

لاھور کے دن پھرنے والے ہیں- لاھور کے دن ہر تین چار سال بعد پھرتے ہیں اور گھوم پھر کر واپس چلے جاتے ہیں -پچھلے, دونوں منتخب وزیر اعظم لاھور کے تھے - اگلابھی امید ھے لاھور سے ہی ھو گا-وزیر اعظم لاھور سے ھوتو بھکاریوں کا ضرور فائدہ ہوتا ھے کہ

آئی ایم ایف نے صنعتی شعبے پر سبسڈی کے بوجھ کو 91 فیصد تک کم کرنے کے لیے SIFC کی تجویز پر نظرثانی…

آئی ایم ایف نے صنعتی شعبے پر سبسڈی کے بوجھ کو 91 فیصد تک کم کرنے کے لیے SIFC کی تجویز پر نظرثانی کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد پاکستانی برآمد کنندگان کو ممکنہ طور پر ان کے ماہانہ بلوں میں 29 فیصد تک کمی لا کر علاقائی طور پر مزید

مغربی ادب اور بھارتی سینما

مغربی معاشروں کے دانش وروں کی کتابیں اور نظریات ان کی حکومتوں کے طرز عمل سے مطابقت نہیں رکھتے- لیکن ان کی اپنی سماجی ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیںھمیں یہ مسئلہ ہی نہیں- نہ کتب ہیں نہ دانشور نہ کوئی بہتری کی طرف بڑھتا حکومتی اور قوی طرز

رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ کے دوران پاکستان کا تجارتی خسارہ کم ہو کر 13.1 بلین ڈالر رہ گیا

رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ کے دوران پاکستان کا تجارتی خسارہ کم ہو کر 13.1 بلین ڈالر رہ گیا، جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 6.4 بلین ڈالر کم ہے اور زرمبادلہ کے کم ذخائر کے درمیان زر مبادلہ کی شرح مارکیٹ پر دباؤ کو کم کر رہا

غزہ کی کہانی ؛ لاکھوں بچوں کی قربانی

اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق اس وقت دس لاکھ بچوں جو کہ اسرائیل کی بربریت کے باعث شدید trauma اور ذھنی دباؤ کا شکار ہیں ان کو ذھنی نشو نما کے لئے مدد کی اشد ضرورت ہے -پچھلے چار ماہ میں غزہ میں 17000 ھزار بچے اپنے ماں باپ اور گھر والوں سے

الیکشن ۲۰۲۴ کیسا ھو گا؟

امریکہ، برطانیہ، بھارت دنیا کے تین بڑے جمہوری ملک ہیں-دنیا بھر میں انتخابات کے معیار کے بارے میں شواہد اکٹھے کرنے کے لیے، 2012 میں ہارورڈ اور سڈنی یونیورسٹیوں میں ایک آزاد تحقیقی پروجیکٹ کے طور پر الیکٹورل انٹیگریٹی پروجیکٹ (EIP) قائم کیا