‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئی

جسمانی ورزش ھی انسانی صحت کے تحفظ کی ضمانت ھے

ایک نئی تحقیق کے مطابق صحت مند طرز زندگی اپنانے سے ڈیمنشیا (ذہنی کمزوری کی بیماری جس کے نتیجے میں یاداشت میں کمی آجاتی ہے) سے محفوظ رہا جاسکتا ہے۔اس تحقیق کے مطابق صحت بخش غذا، ورزش اور ذہنی طور پر متحرک رہنے سے اس بیماری سے بچا جاسکتا ہے۔محققین کے مطابق وہ مرد و خواتین جو صحت مند طرز زندگی کو اپناتے ہیں وہ نہ صرف طویل عرصے تک زندہ رہتے ہیں بلکہ الزہیمر یا دیگر ڈیمنشیا سے محفوظ رہتے ہیں۔ اس تحقیق کے سربراہ ڈاکٹر کلوڈیان دہانا کا کہنا ہے کہ سبزیاں، بیریز، سالم اناج اور کم سے کم فرائی شدہ خوراک استعمال کرنے، پابندی سے ورزش کرنے اور خود کو ذہنی طور پر متحرک رکھنے سے نسیان کی بیماری یا ذہنی و حافظے کی کمزوری سے کافی حد تک بچا جاسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ذہنی طور پر متحرک رہنے کے لیے کتابوں کا مطالعہ، میوزیم کا دورہ اور کراس ورڈ یا اسی قسم کی دیگر ذہنی مصروفیات کافی مفید ہوتی ہیں۔ 

You might also like