Monthly Archives

ستمبر 2021

اب سارے اختیار ات امارت اسلامی کے پاس ہیں، کابل انتظامیہ کا کوئی وجود نہیں: طالبان

دوحہ میں طالبان کے سیاستی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ سابق کابل انتظامیہ کا اب کوئی وجود نہیں رہا۔ ٹوئٹر پر سہیل شاہین کی جانب سے حال ہی میں ایک ٹوئٹ کی گئی ہے جس میں انہوں نے کہا

امریکی جنرل مارک ملے نے ’شکست‘ کا اعتراف کر کے جنگ کو ’سٹریٹجک ناکامی‘ قرار دے دیا

امریکہ کی جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے چیئرمین جنرل مارک ملے نے امریکی ایوانِ نمائندگان کی کمیٹی برائے مسلح افواج کے روبرو کہا ہے کہ امریکہ افغانستان میں 20 سالہ طویل جنگ 'ہار' گیا ہے۔ خبر رساں

طالبان کے عبوری وزیرِ اعظم ملا محمد حسن اخوند نے طالبان کو کابل کے گھروں، دفاتر میں داخل نہ ہونے کا حکم دے دیا

طالبان حکومت کے عبوری وزیرِ اعظم ملا محمد حسن اخوند نے ایک حکم نامہ جاری کیا ہے جس کے تحت گروہ کے اراکین کو کابل میں گھروں اور دفاتر میں داخل ہونے سے منع کیا گیا ہے۔ سرکاری خبررساں ایجنسی بختر نیوز

پی سی بی کے چیف ایگزیکٹیووسیم خان کے استعفے سے کیا مزید تبدیلیاں آئیں گی؟

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں یہ کوئی نئی بات نہیں ہے کہ ایک چہرہ بدلنے سے کئی چہرے بدل جایا کرتے ہیں۔ حکومتی آشیرباد کے ساتھ جو بھی نیا چیئرمین قذافی سٹیڈیم میں واقع پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہیڈ

اہرام مصر کے بارے میں وہ دس اہم نکات جو ہمیں مصر کی تاریخ کے بارے میں بتاتے ہیں

آئیے پہلے یہ واضح کر دیں کہ اہرام مصر خلائی مخلوق نے نہیں بنائے تھے۔ مصر میں پہلے اہرام کی تعمیر کو ساڑھے چار ہزار سے زائد سال گزر چکے ہیں اور مصر میں 100 سے زائد اہرام موجود ہیں۔ ہر اہرام ایک

یورپی یونین کا تمام سمارٹ فونز کے لیے یو ایس بی ٹائپ سی چارجر کا حکم کیوں؟

یورپی کمیشن کے تجویز کردہ ایک نئے قانون کے تحت تمام فون اور چھوٹے الیکٹرانک آلات بنانے والی کمپنیاں اس پر مجبور ہوں گی کہ وہ یکساں چارجنگ کی سہولت فراہم کریں۔ اس کا مقصد کوڑا کرکٹ کم کرنا ہے اور