وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

کامیاب شادی دل کی صحت کے لیے فائدہ مند ہوتی ہے، تحقیق

شریک حیات سے اچھا تعلق صحت کے لیے بہت زیادہ فائدہ مند ہوتا ہے مگر عدم اطمینان جان لیوا بھی ثابت ہوسکتا ہے، خاص طور پر ہارٹ اٹیک کے مریضوں کے لیے۔یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی  تحقیق میں سامنے آئی۔

یالے یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ شریک حیات سے تعلق اچھا ہو تو ہارٹ اٹیک کے بعد صحت کی بحالی کا عمل تیزرفتار ہوجاتا ہے۔اس کے مقابلے میں شریک حیات سے خراب تعلق دوبارہ اسپتال پہنچنے یا سینے میں تکلیف کا خطرہ بڑھاتا ہے۔

تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ مردوں کے مقابلے میں خواتین کی دل کی صحت کے لیے شریک حیات سے خراب تعلق زیادہ خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔محققین نے بتایا کہ مالی اور روزگار کے تناؤ کے ساتھ ساتھ ازدواجی مسائل بھی امراض قلب کا خطرہ بڑھاتے ہیں۔

You might also like