بھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دیمعیشیت کو درپیش چیلنجزیوم پاکستان کے موقع پر پریڈ میں آذربائیجان اور چین کے فوجی دستے کی شمولیتپشاور شہر اپنی تاریخی اہمیت کے حوالے سے کسی تعارف کا محتاج نہیںمعاشی استحکام کا منصوبہ – ایس آئی ایف سی کے پلیٹ فارم سےنئی دہلی مسلسل چوتھے سال فضائی آلودگی میں دنیا بھر میں سر فہرستآرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکاسعودی عرب کا سرکاری دورہخوراک کی اجناس کی در آمد مہنگائی کی اصل وجہسعودی عرب نے انڈونیشیا میں ریکارڈ افطاری کیپنجاب کے شہر منڈی بہاوالدین کی مستانی نامی بھینس نے 24 گھنٹے میں 37 لیٹر دودھ دے کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیابلوچستان دشمن کے نشانے پر کیوں ھے؟وزیر اعظم شہباز شریف کا کابینہ کے اہم ارکان کے ہمراہ جی ایچ کیو کا دورہوزیر اعظم شہباز شریفوزیر اعظم شہباز شریف کا کابینہ کے اہم ارکان کے ہمراہ جی ایچ کیو کا دورہمشکل فیصلے اور بڑے بڑے فیصلے۹۲ سالہ روپرٹ مردوک کی پانچوی شادیامریکی ریاست یوٹا میں چھپ کر طیارے میں گھسنے والا شخص جاں بحق‏موسمیاتی تبدیلیاںہمیں کچھ علم نہیں ھمارے ساتھ کیا ھو رھا ھے- اور یہی وجہ ھے کہ ہمارے ساتھ ہاتھ ہو رھا ھے-چین کے شہر سوزو میں ایک ایکسپریس وے کے پھسلن والے حصے پر درجنوں کاریں آپس میں ٹکرا گئیں

ایپل کے بانی اسٹیو جابز کی پرانی چپل 4 کروڑ 86 لاکھ روپے میں فروخت

ایپل کے بانی اسٹیو جابز کی گندمی رنگ کی چپل 2 لاکھ 18 ہزار 750 ڈالر (4 کروڑ 86 لاکھ 14 ہزار روپے) میں فروخت ہوگئی۔آکشن کمپنی کے مطابق چپل کی نیلامی 11 نومبر سے 13 نومبر کے دوران براہ راست نشر کی گئی۔نیلام گھر نے چپلیں فروخت کیلئے پیش کی تو اس کے ساتھ درج کیا کہ یہ چپلوں کی جوڑی 1970 سے 1980 کے دوران اسٹیو جابز کے زیراستعمال رہی۔ان چپلوں کی متعدد نمائشوں میں رونمائی کی جاچکی ہے، 2017 میں سلون ڈیل موبائل (اٹلی)، رامز (جرمنی)، آئی ایم ایم کون (نیویارک) وغیرہ میں اسٹیو جابز کی چپلوں کی نمائش کی جاچکی ہے۔اسٹیو جابز کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے کبھی کوئی چیز اس لیے نہیں خریدی کہ وہ دوسروں سے الگ نظر آئیں، یہ چپلیں ان کی یونیفارم کا حصہ تھیں، صبح اٹھ کر وہ کپڑے اور جوتے پہننے کا سوچنے کے بجائے کام کا سوچتے تھے۔

You might also like