پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی
Browsing Category

ٹویٹ کارنر

افغانستان سے آنے والے پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئ۔

کراچی کے 1 اور پشاور کے 1 ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ کراچی کے ضلع وسطی اور جنوبی کے 1، 1 جبکہ شرقی کے 2 نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ محکمۂ صحت کے مطابق پشاور میں حیات آباد اور ناڑے خار کے ماحولیاتی

ورلڈکپ سے قبل ھی بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم تنازعات کا شکار ہو گئی

ورلڈ کپ سے قبل ھی بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم مختلف تنازعات کا شکار ہو گئی ۔ شکیب الحسن نے تمیم اقبال کو منتخب کرنے پر کپتانی چھوڑنے کی دھمکی دے دی ۔ شکیب الحسن کا مزید کہنا تھا کہ کسی بھی ادھوری فٹنس کے حامل کھلاڑی کو ٹیم میں نہ شامل کیا جائے

چیر لفٹ میں 14گھنٹے پھنسا رہنے والا حوصلہ مند جوان گل فراز

چیر لفٹ میں 14گھنٹے پھنسا رہنے والا حوصلہ مند جوان گل فراز جو چیر لفٹ میں موجود بچوں کو تسلی دیتا رہا ساتھ میں میڈیا اور مقامی لوگوں کے ساتھ برابر رابطے میں رہا ۔ سب سے آخر میں ریسکیو ہوا ۔ اس نے آپ بیتی بیان کر دی جس سے پاک فوج کے خلاف

عمران خان اسی سیل میں وقت گذار رہے ہیں جہاں ماضی میں اعظم ہوتی اور سردار مہتاب بھی قید رہے

‏اٹک جیل کی انتظامیہ نے بتایا ہے کہ عمران خان اسی سیل میں وقت گذار رہے ہیں جہاں ماضی میں اعظم ہوتی اور سردار مہتاب بھی قید رہے یہ بی کلاس کا سیل ہے جس میں چارپائی اور میٹرس کے علاوہ مصلے پر نماز ادا کرنے کی جگہ بھی موجود ہے میں نے پوچھا

انسانی حقوق پروپیگنڈا

امریکہ جو آئے روز پاکستان کیخلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو بنیاد بنا کر بیانات دیتا رہتا ہے اور پچھلے 5 6 ماہ میں ان بیانات میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھنے کو آیا ہے ہم آج آپکو بتاتے ہیں امریکہ کس طرح اپنے زیر سایہ چلنے والی NGO,s اور

ٹویٹ کارنر (ڈاکٹرعافیہ سے جیل میں ملاقات )

کل ڈاکٹرعافیہ سےمیری ڈاکٹرفوزیہ اورکلائیو اسٹافورڈاسمتھ سمیت جیل میں ملاقات ہوگی۔ لیکن آج ڈاکٹرفوزیہ کی ملاقات کاافسوسناک احوال سن لیجیے۔اگر چہ صورتحال تشویشناک ہے لیکن ملاقاتوں کابات چیت کاراستہ کھل گیا۔اب ضرورت اس بات کی ہےکہ عوام

آج کے ٹاپ ٹویٹر ٹرینڈز

Top twitter trends at 11:00 pm 29th May 2023 Today's Top Twitter Trending Pakistan topics are #یوم_تکبیر_پاکستان, Harvard, Thailand, Taliban, Dortmund. TweetAnd hottest Twitter Trends Pakistan right now are #یوم_تکبیر_پاکستان,

ٹویٹر ٹاپ ٹرینڈز

Today's Top Twitter Trending Pakistan topics are Cheapest, Urine, #PTIWillWin, #میں_کلاں_ہی_کافی_آں, Qadir Patel. TweetAnd hottest Twitter Trends Pakistan right now are #PTIWillWin, #میں_کلاں_ہی_کافی_آں, Qadir Patel, Shubman Gill,

ٹویٹر ٹرینڈز

Today's Top Twitter Trending Pakistan topics are Chorni, Press, #میں_کلاں_ہی_کافی_آں, Antony, BTS PAVED THE WAY. TweetAnd hottest Twitter Trends Pakistan right now are #میں_کلاں_ہی_کافی_آں, #PTIWillWin, Chorni, mangan aiyaan, Martial. 

آج کے ٹاپ ٹویٹر ٹرینڈز

Top twitter trends at 11:00pm 16th May 2023 Today's Top Twitter Trending Pakistan topics are Government, MBBS, Kuch, Ahan, Lovely. TweetAnd hottest Twitter Trends Pakistan right now are #ReleaseImranRiazKhan,

Intelligence Based Operations

IBO ; After the culmination of kinetic operations in FATA, Intelligence Based Operations ( IBOs) has proved to be most successful strategy to track down running terrorists hiding in build up areas. These are targeted ops,based on accurate

ٹوئٹر کا بلیو برڈ لوگو کئی دن بعد بحال

سوشل میڈیا نیٹ ورک ٹوئٹر کا بلیو برڈ لوگو کئی دن بعد بحال کر دیا گیا ہے۔3 اپریل کی شب سے ٹوئٹر پر آئیکونک بلیو برڈ کی بجائے ایک کرپٹو کرنسی سے منسلک کتے کا لوگو نظر آرہا تھا۔ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک طویل عرصے سے اس کرپٹو کرنسی ڈوگی

الیکشن کمیشن تحریری فیصلہ کیوں روک کر بیٹھا ہوا ہے؟ اسد عمر

اب کیا کھچڑی پک رہی ہے؟پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری کا سوال پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے چیئرمین عمران خان کی نااہلی سے متعلق الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریری فیصلہ جاری نہ کرنے پر سوال اٹھا دیا۔سماجی رابطے کی

شہباز شریف شو پیس ہے، فیصلے اور رابطے لندن سے ہو رہے ہیں، شیخ رشید کا ٹویٹ

سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک کی ساری سیاست اہم تعیناتی کے گرد گھوم رہی ہے، ن لیگ کی پارٹنرشپ ٹوٹنےوالی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید احمد نے لکھا کہ

راولپنڈی میں ہونےوالی میٹنگ پاکستان کےلیے خوش آئند ثابت ہوگی : شیخ رشید کا ٹویٹ

سابق وزیرداخلہ نے ٹوئٹ میں لکھا کہ راولپنڈی میں ہونےوالی میٹنگ پاکستان کےلیے خوش آئند ثابت ہوگی۔ حکومت نےملک کاسیاسی اورمعاشی دیوالیہ نکال دیاہے۔ ہمیں اسمبلی اس لیےلانا چاہتےہیں کہ نوازشریف کی تاحیات نااہلی پرڈیل ہوسکے۔ان کا کہنا ہے

آڈیو لیک ؛ ٹویٹر ٹاپ ٹرینڈ

۲۵ ستمبر سہ پہر چار بجے ٹویٹر کا دوسرا بڑا ٹرینڈ #AudioLeaks جس پر ابھی تک انچاس ھزار ٹویٹس ھو چکی ہیں -سوشل میڈیا پر ایسی چند آڈیوز وائرل ہوئی ہیں جن میں مبینہ طور پر وزیر اعظم سمیت وفاقی کابینہ میں شامل مسلم لیگ (ن) کے اراکین کو مختلف

Arfa Feroz Zake کی ٹویٹ

Chairman PCB Ramiz Raja "I suggest cricket team of Pakistan that defeat is not an option for us. Cricket is that one thing which unites our nation." #PAKvENG