وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری
Monthly Archives

جون 2023

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پاکستان سے اسٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کا 3 ارب ڈالرز اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کا معاہدہ ہوا ہے۔ عالمی مالیاتی فنڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ 9 ماہ کا اسٹینڈ بائی معاہدہ طے پایا ہے۔ آئی ایم ایف کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق معاہدہ پاکستان

آئی ایم ایف سے معاھدہ طے پا جانے کے امکانات روشن

(ویب ڈیسک )معیشت کے میدان میں امید کی کرن -پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مابین اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا - ماہرین کا خیال ہے کہ ملکی معیشت کو درپیش خطرات خاصی حد تک ٹلنے کے امکانات روشن ہوگئے۔ کل 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ

طرز حکمرانی

موجودہ دور میں حکمرانی آسان بھی ہے اور مشکل بھی- ڈیٹا اور ٹولز( tools) نے آسانی تو پیدا کی ہے لیکن عوام کی سمجھ بوجھ میں بھی بہت اضافہ کر دیا ہے- عوام کا باشعور ہو جانا حکمران طبقے کے لئے اچھا شگن نہی ہے- انہیں ٹولز کا استعمال کر کے حکمران

xinhuaکے صحافی کو بھارت چھوڑنا پڑ گیا۔

یہ پہلا موقع ہے کہ 1980 کے بعد بھارت میں کوئی بھی چینی صحافی موجود نہیں ہے۔ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت میں آزادی رائے کی کوئی جگہ نہیں چینی نیوز ایجنسی ژین وا سے تعلق رکھنے والے صحافی کو بھارت چھوڑنا پڑ گیااطلاعات کے مطابق بھارتی حکام

نیشنل لوجسٹک سیل (این ایل سی) نے چین کے لیے کارگو سروس کا آغاز کردیا – ترقی کی راہ پر گامزن…

دو طرفہ تجارت کو فروغ دینے اور چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کو فعال کرنے کے سلسلے میں نیشنل لاجسٹکس سیل (این ایل سی) نے اسلام آباد اور کراچی سے کاشغر اور شنگھائی تک باقاعدہ کارگو سروس کا آغاز کر دیاگیا پاکستان اور چین کے مابین دو

جرمنی میں ھند مند افراد کے لئے روزگار کے مواقع

جرمن پارلیمنٹ نے غیر ملکی ہنرمند افراد کو جرمنی کی طرف متوجہ کرنے کیلئے آج نئے امیگریشن قانون کی منظوری دے دی۔22 ہزار کمپنیز میں 53 فیصد عملے کی کمی ہے اس قانون میں پوائنٹس کی بنیاد پر ایک سسٹم بنایا گیا ہے جو جرمنی آنے والے امیدواروں

روس میں فوجی بغاوت

روس کے لیے یوکرین میں کامیابی سمیٹنے والے ویگنر گروپ نے روسی فوجی قیادت کیخلاف بغاوت کا اعلان کرتے ہوئے روسی وزارت دفاع کا رخ کرلیا ہے۔ ویگنر گروپ نے اپنے ہراول دستے میں شامل اہلکاروں کو روسی طیاروں کی جانب سے مبینہ نشانہ بنائے جانے پر

چاول

چاولوں کو اگر ایک ماہ تک غذا سے نکال دیا جائے تو جسمانی صحت پر حیران کُن مثبت نتائج آنا شروع ہو جاتے ہیں۔ سفید چاول کا زیادہ استعمال خون میں شکر کی سطح میں اضافے اور وزن میں اضافے کا بارث بنتا ہے -البتہ چاولوں کا ایک چھوٹا پیالہ (سادہ