‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئی

چوہے موسیقی کو محسوس کرتے ہوئے ڈانس کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں،تحقیق

ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ چوہوں میں میوزک پر ڈانس کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے۔امریکی اخبار کے مطابق سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ چوہے موسیقی کو محسوس کرتے ہوئے اسی کے طرز پر اپنے سر کو ہلانے کے قابل ہوتے ہیں۔

سائنسی جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق یونیورسٹی آف ٹوکیو میں ایک تحقیق کی گئی جہاں10 چوہوں کو میوزک سنایا گیا اور اس دوران چوہوں کے سر ہلانے کو ناپنے کے لیے وائرلیس ایکسلرومیٹر لگائے گئے۔تحقیق کے دوران چوہوں کو لیڈی گاگا اور مائیکل جیکسن سمیت دیگر مشہور گلوکار وں کے گانے سنائے گئے۔سائنسدانوں کی ٹیم نے اپنی تحقیق میں یہ بھی دریافت کیا کہ چوہے بھی انسانوں کی طرح میوزک پر سر ہلاتے ہیں اور انسانوں کی طرح ہی میوزک کی ایک خاص اسپیڈ پر ان کے سر ہلانے کی رفتار دھیمی ہوجاتی ہے۔

You might also like