وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

کیلی فورنیا میں تیزی سے کپڑے تہ کرنے والا روبوٹ پیش

سپیڈ فولڈنگ نامی یہ ربوٹ ایک گھنٹے میں اندازا 30سے 40کپڑے طے کر سکتا ہے،محققین
امریکا میں محققین نے تیزی سے کپڑے تہ کرنے والا روبوٹ پیش کردیا۔یونیورسٹی آف کیلیفورنیا برکیلے کی محققین کی ٹیم کے مطابق اسپیڈ فولڈنگ نامی یہ ربوٹ ایک گھنٹے میں اندازا 30 سے 40 کپڑے تہ کر سکتا ہے۔ یہ رفتار ماضی میں کسی بھی کپڑے تہ کرنے والے روبوٹ سے زیادہ تیز ہے۔یہ روبوٹ بائی مینوئل مینیپیولیشن نیٹورک نظام کے تحت کام کرتا ہے تاکہ مشینی نگاہ سے حاصل ہونے والی معلومات کو سمجھ سکے اور دونوں بازوں کا استعمال کرتے ہوئے کپڑے کو تہ کرسکے۔محققین کی جانب سے روبوٹ کی تخلیق اور صلاحیتوں کے حوالے تفصیلات ایک مقالے کی صورت میں آئندہ ہفتے جاپان کے ایک شہر کیوٹو میں ہونے والی کانفرنس کے لیے جمع کرادی ہیں۔

You might also like