وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری
Monthly Archives

مارچ 2024

بھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگے

بھارت میں اس ماہ ملک کے اہم آبی ذخائر پانچ برسوں کی اپنی کم ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں- خدشہ ہے کہ اس موسم گرما میں پینے کے پانی اور بجلی کی دستیابی میں مشکلات کا سامنا ہو گا-بنگلورو جسے ، سلیکون ویلی بھی کہا جاتا ھے وہاں پانی گنجائش سے 16

غزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد…

غزہ میں پینے کے پانی کا ایک بڑا ذریعہ وہ ٹریٹمنٹ پلانٹس ہیں جن کی مدد سے سمندر کے پانی کو قابلِ استعمال بنایا جاتا ہے۔ اسرائیل حماس جنگ کے بعد سے غزہ میں ایندھن کی قلت کے باعث ٹریٹمنٹ پلانٹس بند ہیں اور لوگ پینے کے لیے سمندر کا پانی

امریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس…

امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق یہ نیٹ ورک ایران، ترکی، عمان اور جرمنی میں قائم ہیں -یہ کاربن فائبر، ایپوکسی ریزنز اور میزائلوں میں استعمال ہونے والا دیگر مواد بناتے ہیں۔ امریکی محکمہ خزانہ کے دہشت گردی اور مالیاتی انٹیلی جینس کے انڈر

معیشیت کو درپیش چیلنجز

تجزیاتی رپورٹ ؛ ڈاکٹر عتیق الرحمان پاکستان میں ھیومن ایجنسی ( شہری) دن بدن کمزور ہوتی جا رھی ہے جو کہ ایک خطرناک صورت حال ہے-معیشیت کا گورکھ دہندہ گو کہ ایک پیچیدہ معاملہ ہے لیکن معاملات کی گہرائی میں جانے سے اسے کافی حد تک سلجھایا جا

یوم پاکستان کے موقع پر پریڈ میں آذربائیجان اور چین کے فوجی دستے کی شمولیت

دونوں ممالک کے فوجی دستے پریڈ میں حصہ لینے کے لیے پہنچ گئے ، تاریخی تقریب میں شرکت کیلئے پرجوش جذبات کا اظہار ،، 23 مارچ کو یوم پاکستان کے موقع پر مسلح افواج کی خصوصی پریڈ کی تیاریاں پورے جوش و جذبے سے جاری ہیں، یوم پاکستان کی پریڈ میں

پشاور شہر اپنی تاریخی اہمیت کے حوالے سے کسی تعارف کا محتاج نہیں

جس میں نمایاں ہے پشاور کی پہچان، قلعہ بالاحصار، تاریخی سحرانگیز قلعہ مقامی افراد سمیت دیگر صوبوں سے آنے والے سیاحوں، مہمانوں،سکول، کالج اور یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات سمیت غیر ملکی سیاحوں کی توجہ کا مرکز رہا ہے ،، اس تاریخی شہر کی اہمیت

معاشی استحکام کا منصوبہ – ایس آئی ایف سی کے پلیٹ فارم سے

وفاقی حکومت اور صوبوں کے درمیان اپنی ذمہ داریوں کی آئینی تقسیم کے مطابق مالی اخراجات کو ہم آہنگ کرنے کے لیے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (SIFC) کا کردار جاری ، ، سبسڈیز اور منصوبوں میں وفاقی حکومت کی فنڈنگ، جو صوبوں کے دائرہ کار میں

نئی دہلی مسلسل چوتھے سال فضائی آلودگی میں دنیا بھر میں سر فہرست

نئی دہلی کی آب و ہوا کی شفافیت کا پیمانہ 2022میں 89.1 مائیکرو گرام فی کیوبک میٹر تھا جبکہ 2023 میں یہ پیمانہ 92.7 مائیکروگرام فی مکعب میٹر تک بڑھ گیا، میڈیا رپورٹس بھارتی دارالحکومت نئی دہلی 2023 میں مسلسل چوتھے سال دنیا کے آلودہ ترین

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکاسعودی عرب کا سرکاری دورہ

سعودی ولی عہد وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود ،وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود، سعودی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض بن حمید الرویلی اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں ، علاقائی امن و سلامتی،

خوراک کی اجناس کی در آمد مہنگائی کی اصل وجہ

بر آمدات بڑھنے سے ملک میں خوراک کی قلت مہنگائی کی وجہ بن رھی ھے- عوام کی چمڑی اتارنے میں رہی سہی کسر مقامی دوکاندار پوری کر رھے ہیں-ماہ فروری میں تقریبا اکہتر کروڑ ڈالر کی اجناس غیر ممالک درآمد کی گئیں جس کی وجہ سے ملک میں خوراک کی قلت