‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –

تھائی لینڈ میں سیکڑوں  بندروں کیلئے دعوت کا اہتمام

تھائی لینڈ میں بندروں کے لیے ایک دعوت کا انعقاد کیا گیا جس میں سیکڑوں  بندروں نے دعوت اڑائی۔یہ تقریب تھائی لینڈ کے شہر لوپبوری میں منعقد ہوئی جس میں بندروں کے لیے  مختلف اقسام کے پھل، سبزیاں، کیک اور دیگر اشیاء موجود تھیں جنہیں بندروں نے خوب مزے سے کھایا۔اس فیسٹیول میں بیرون ملک سے آئے سیاحوں نے بھی شرکت کی۔

اس دعوت میں اطراف کی سڑکوں پر رہنے والے تقریباً 4 ہزار آوارہ بندروں نے شرکت کی۔تھائی لینڈ میں ہر سال بندروں کی دعوت کی جاتی ہے کیونکہ ان کی موجود گی سے سیاحت کو فروغ مل رہا ہےاور دنیا بھر سے لوگ اسے دیکھنے کےلیے آتے ہیں۔

You might also like