چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم

وہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالا

تائیوان کے حکام نے بدھ کی صبح جزیرے پر آنے والے 7.5 شدت کے زلزلے سے کم از کم 9 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ یہ 25 برسوں میں تائیوان میں آنے والا سب سے طاقتور زلزلہ تھا۔

دارالحکومت تائیپی اور آس پاس کے علاقوں میں عمارتیں اس کی شدت سے لرز اٹھیں اور خدشہ ہے کہ زلزلے کے مرکز کے قریب واقع شہر ہوالین میں درجنوں افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ 

منہدم عمارتوں میں پھنسے افراد کو نکالنے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ جاپان اور چین نے تائیوان کو مدد کی پیشکش کی ہے۔

اس ویڈیو میں دیکھیے کہ جب زلزلہ آیا تو کیسے بلند و بالا عمارتیں لرز اٹھیں۔

You might also like