پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

دوسری جنگ عظیم میں لاپتہ ہونے والا طیارہ 77 سال بعد ہمالیہ سے مل گیا

 1945 کے پہلے ہفتے میں یہ طیارہ جنوبی چین سے 13 لوگوں کو لے کر روانہ ہوا تاہم موسم کی خرابی کے باعث اروناچل پردیش کے قریب ہمالیہ کے پہاڑوں میں گم ہوگیا تھا

 دوسری جنگ عظیم کے دوران لاپتہ ہونے والا سی 46 ٹرانسپورٹ طیارہ تقریباً 77 سال بعد ہمالیہ کے پہاڑوں سے مل گیا۔الجزیرہ ٹی وی کے مطابق 1945 کے پہلے ہفتے میں یہ طیارہ جنوبی چین سے 13 لوگوں کو لے کر روانہ ہوا تاہم موسم کی خرابی کے باعث اروناچل پردیش کے قریب ہمالیہ کے پہاڑوں میں گم ہوگیا تھا۔ اس کے بعد اس طیارے کے بارے میں کچھ پتا نہیں چلا اور یہ مکمل طور پر منظر سے ہی غائب ہوگیا۔ایک امریکی کوہ پیما کلیٹن کوہلز نے طیارے میں سوار ایک شخص کے بیٹے کی درخواست پر اسے ڈھونڈنے کا مشن شروع کیا جس کو مکمل کرنے میں کئی مہینے لگے۔ اس مہم کی ابتدائی سٹیج پر تین گائیڈ ہائپو تھرمیا کے باعث جان کی بازی ہار گئے تھے۔سخت مشکلات اور تیزی سے بدلتے موسم کے باوجود گزشتہ ماہ کوہ پیماو¿ں کی ٹیم اس طیارے کو ڈھونڈنے میں کامیاب ہوگئی۔ طیارے کی دم پر لکھے گئے نمبر سے اس کی شناخت ہوئی۔ کوہ پیماو¿ں کی ٹیم کے مطابق اس طیارے کی باقیات تو ہمالیہ کے پہاڑوں سے مل گئی ہیں تاہم اس کے اندر یا قریبی علاقے میں انسانی باقیات کا کوئی نام و نشان نہیں تھا۔

You might also like