وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

شادی میں دولہے نے روپوں کا سب سے بڑا ہار پہن لیا

بعض دلہنیں اور دولہے شادیوں پر دوسروں کو حیران کرنے کے لیے عجیب و غریب کام کر جاتے ہیں، ایسے ہی ایک دولہے کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس نے واقعی لوگوں کو حیران کر دیا۔ایک شادی میں دولہے نے روپوں کا اتنا بڑا ہار پہنا ہوا تھا کہ اسے پکڑنے اور سنبھالنے کے لیے دولہے کے چار دوستوں کو بھی مدد کرنی پڑی۔انسٹاگرام پر جب یہ ویڈیو شیئر ہوئی تو انٹرنیٹ صارفین بھی نقدی کی اتنی بڑی مالا دیکھ کر حیران رہ گئے۔شیئر کیے گئے کلپ میں ایک دیسی دولہے کو اپنے دوستوں کے ساتھ کھڑا دیکھا جا سکتا ہے، جس کے گلے میں کرنسی نوٹوں سے تیار کیا گیا ایک بہت بڑا ہار پڑا ہوا ہے اور جسے اس کے دوستوں نے سنبھال رکھا ہے۔

You might also like