پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

جھوٹی مسکراہٹ بھی آپ کا موڈ اچھا کرسکتی ہے: تحقیق

تحقیق کے مطابق آپ کی جھوٹی مسکراہٹ بھی آپ کا موڈ اچھا کرسکتی ہے۔امریکی محققین نے حالیہ انسانی رویوں پر مطالعہ کیا ہے جس میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ انسانی جسم پر آنے والی تبدیلیوں کا اثر دماغ پر بھی ہوتا ہے۔ماہرین نے اس مطالعے کے لیے ایک دی مینی اسمائلز کولیبریشن نامی تحقیقی تجربہ کیا، مطالعہ کے لیے انہوں نے دنیا کے 19 مختلف ممالک سے تین ہزار آٹھ سو 78 افراد کو شامل کیا۔ان افراد میں نصف کو اپنے منہ پر گعلی مسکراہٹ سجانے کی ہدایت دی گئی جب کہ باقی نصف کو ان کے منہ میں قلم رکھ کر کسی کتے، بلی کے بچوں یا خوشگوار پھلوں کی تصویر دیکھنے کے لیے کہا گیا۔محققین کا کہنا ہے کہ یہ جاننا ضروری ہے کہ مسکراہٹ کو کیسے جعلی بنایا جائے کیونکہ قلم کو منہ میں رکھ کر مختلف خوشگوار چیزوں کو دیکھ کر جعلی مسکراہٹ کا طریقہ کار غیر مؤثر ثابت ہوا اور شرکاء تحقیق کو دانتوں پر دباؤ پڑنے سے وہ تکلیف کا شکار ہوگئے جبکہ حقیقی مسکراہٹ میں، دانتوں پر دباؤ نہیں ہوتا ہے اور نہ ہی چپکتے ہیں۔دوسری جانب قلم کے بغیر اپنے چہروں کے پٹھوں کو اسی طرح حرکت دے کر جیسے ہم مسکراتے وقت دیتے ہیں، لبوں پر جعلی مسکراہٹ سجانے والے افراد نے حقیقی خوشی محسوس کی۔

You might also like