‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –

پولیس کی وردی میں ملبوس برازیلین کتّا انٹرنیٹ پر صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا

برازیل کے ایک پولیس اہلکار کا ریسکیو کیا ہوا ایک کتّا انٹرنیٹ پر صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔سوشل میڈیا پر برازیل سے ایک کتّے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جوکہ صارفین کی جانب سے بہت پسند کی جارہی ہے۔اس ویڈیو میں ایک کتّا پولیس کی وردی میں ملبوس، سن گلاسز لگائےہوئے نظر آرہا ہے جوکہ برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو کی ملٹری پولیس کی 17ویں بٹالین کا باقاعدہ نمائندہ ہے، اپنے آفیسر کے ساتھ گشت کرتا اور موٹر سائیکل کے ساتھ دوڑتا ہوا نظر آرہا ہے۔یہ ویڈیوز ’کارپورل اولیویرا‘ نامی ایک کتّے کی ہیں جس کو برازیل کے ایک پولیس آفیسر کرسٹیانو اولیویرا نے2019ء میں ریسکیو کیا تھا۔کرسٹیانو اولیویرا کو یہ کتّا اپنے پولیس اسٹیشن کے قریب زخمی حالت میں لاوارث اور بھوک سے نڈھال پڑا ہوا ملا تھا۔اس حوالے سے کرسٹیانو اولیویرا کا کہنا ہے کہ’میں نے مذاق میں اسے پولیس کا ایک کوٹ پہنایا، اس کے ساتھ اپنی ایک تصویر لی اور اس تصویر کو اپنے اسٹیشن کے روسٹر گروپس میں بھیج دیا‘۔اُنہوں نے بتایا کہ’پھر وہاں سے یہ تصویر انٹرنیٹ پر شیئر ہوگئی اور دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی‘۔اب، ’کارپورل اولیویرا‘ نامی کتّے کا اپنا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہے، جس کے1 لاکھ 17 ہزار سے زائد فالوورز ہیںبرازیل کے ایک پولیس اہلکار کا ریسکیو کیا ہوا ایک کتّا انٹرنیٹ پر صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔سوشل میڈیا پر برازیل سے ایک کتّے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جوکہ صارفین کی جانب سے بہت پسند کی جارہی ہے۔اس ویڈیو میں ایک کتّا پولیس کی وردی میں ملبوس، سن گلاسز لگائےہوئے نظر آرہا ہے جوکہ برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو کی ملٹری پولیس کی 17ویں بٹالین کا باقاعدہ نمائندہ ہے، اپنے آفیسر کے ساتھ گشت کرتا اور موٹر سائیکل کے ساتھ دوڑتا ہوا نظر آرہا ہے۔یہ ویڈیوز ’کارپورل اولیویرا‘ نامی ایک کتّے کی ہیں جس کو برازیل کے ایک پولیس آفیسر کرسٹیانو اولیویرا نے2019ء میں ریسکیو کیا تھا۔کرسٹیانو اولیویرا کو یہ کتّا اپنے پولیس اسٹیشن کے قریب زخمی حالت میں لاوارث اور بھوک سے نڈھال پڑا ہوا ملا تھا۔اس حوالے سے کرسٹیانو اولیویرا کا کہنا ہے کہ’میں نے مذاق میں اسے پولیس کا ایک کوٹ پہنایا، اس کے ساتھ اپنی ایک تصویر لی اور اس تصویر کو اپنے اسٹیشن کے روسٹر گروپس میں بھیج دیا‘۔اُنہوں نے بتایا کہ’پھر وہاں سے یہ تصویر انٹرنیٹ پر شیئر ہوگئی اور دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی‘۔اب، ’کارپورل اولیویرا‘ نامی کتّے کا اپنا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہے، جس کے1 لاکھ 17 ہزار سے زائد فالوورز ہیں۔

You might also like