فیصل آباد میں دولہا شیروانی پہنے ووٹ ڈالنے آگیا۔ By نیوز ڈیسک Last updated اکتوبر 17, 2022 Share فیصل آباد میں این اے ۱۰۷ میں کے ضمنی الیکشن میں پولنگ اسٹیشن نمبر ۱۷ میں دولہا یونس مسیح اپنا ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گیا۔دولہے نے بارات لے جانے سے قبل ووٹ کاسٹ کیا پھر دلہن کو لینے چلا گیا۔ پولنگ اسٹیشنشیروانیضمنی الیکشنفیصل آبادووٹ کاسٹیونس مسیح Share