Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

برازیلین شخص نے اپنی آنکھوں کی پُتلی پھیلا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا

برازیلین شخص نے اپنی آنکھوں کی پُتلی پھیلا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق سڈنی دی کارویلو میسکیوٹا کی آنکھیں 18.2 ملی میٹر تک پھیل کر اپنے ساکٹ سے باہر آجاتی ہیں۔سڈنی دی کارویلو میسکیوٹا کو ٹائیو چیکو کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ انہوں نے یہ ریکارڈ رواں برس 10 جنوری کو بنایا تھا۔ٹائیو چیکو کو 9 برس کی عمر میں پہلی بار اندازہ ہوا کہ وہ انوکھی صلاحیتوں کا مالک ہے۔ انہیں یہ اندازہ آئینے کے سامنے مختلف اور احمقانہ چہرے بناتے ہوئے ہوا اور تب سے وہ اپنی غیر معمولی صلاحیتوں کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ابتداً جب انہوں نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ اپنے والدین اور دوستوں کے سامنے کیا تو انہیں لگا کہ ٹائیو چیکو کسی بیماری کا شکار ہیں تاہم جلد والدین کو ان کی منفرد صلاحیتوں کا اندازہ ہوگیا۔اب وہ ان کے ٹیلنٹ کو خوب سراہتے ہیں۔ ٹائیو چیکو کا کہنا ہے کہ ان کی یہ صلاحیتیں قدرتی ہیں، اس کے لیے کوئی خاص تربیت حاصل نہیں کی۔انہوں نے یہ بھی بتایا کہ جب وہ اپنی آنکھوں کی پتلی کو پھیلاتے ہیں تو سب کچھ دھندلا نظر آتا ہے لیکن کچھ ہی دیر میں سب دکھائی دینا شروع ہوجاتا ہے۔

You might also like