پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی
Browsing Category

انٹرٹینمنٹ

بالی وڈ کے اداکار رنبیر کپور اور رشمیکا مندانا کی فلم ’انیمل‘ کی ریلیز

بالی وڈ کے اداکار رنبیر کپور اور رشمیکا مندانا کی فلم ’انیمل‘ کی ریلیز کے پہلے دن ہی 116 کروڑ کا ریکارڈ بزنس- فلم کی ایڈوانس بکنگ 25 نومبر کو شروع ہوئی تھی اور صرف دو دن میں فلم کے دو لاکھ سے زائد ایڈوانس ٹکٹس فروخت ہوچکے تھے-

سیلفی بنانا اب زندگی کے لئے خطرناک ہے

ماہرین کا کہنا ہے کہ سیلفی بنانا اب ایک پبلک ہیلتھ کا مسئلہ بن چکا ہے- اس حوالے سے ماہرین نے آسٹریلیا میں سائنسی تحقیق پر مبنی مقالوں اور میڈیا رپورٹس میں دنیا بھر میں 2008 سے سیلفی بنانے کے دوران اموات اور زخمی ہونے کا تجزیہ کیا۔13

Twitter‬⁩#

‏⁦‪۱-یہ بات تو طے کہ ٹویٹر اب تک کےجتنے بھی میڈم دنیا میں متعارف ہوئے , ٹویٹر ان سب میں اطلاعات کو تیزی سے پھیلانے کا پلیٹ فارم ہے- لیکن ٹویٹر ووٹ حاصل کرنے کا بالکل بھی موثر ذریعہ نہیں‏۲- غلط اور پراپیگنڈا اطلاعات ٹویٹر نسبت تیزی سے

پاک فوج کے دو ریٹائرڈ افسران میجر ریٹائرڈ عادل فاروق راجہ اور کیپٹن ریٹائرڈ حیدر رضا مہدی کا فیلڈ…

پاک فوج کے دو ریٹائرڈ افسران میجر ریٹائرڈ عادل فاروق راجہ اور کیپٹن ریٹائرڈ حیدر رضا مہدی کا فیلڈ جنرل کورٹ مارشل سزائیں سنا دی گئیں، رینک ضبط کرلئے گئے،، آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے دو ریٹائرڈ افسران میجر ریٹائرڈ عادل فاروق راجہ

پرتگال میں ہوا، پانی اور شمسی توانائی سے چھ دن تک بجلی پیدا کر کے استعمال کرنے کا حیرت انگیز تجربہ

ایک کروڑ آبادی والے ملک پر تگال نے چھ دن تک فاسل فری بجلی پیدا کر کے دنیا کو حیران کر دیا- ماحولیاتی صفائی کے لئے صرف ھوا، پانی اور شمسی توانائی والی بجلی استعمال کی گئی جو کہ قابل داد کامیابی ھے

نیا زمانہ نئی روایات

پہلی بار دو ٹرانس جینڈر خواتین، دو مائیں اور ایک پلس سائیڈ ماڈل مس یونیورس 2023 مقابلوں میں شرکت کریں گی۔

موبائل فون کا متبادل؟

پاکستانی نژاد امریکی شہری عمران چوہدری کا مصنوعی ذہانت کی دنیا میں ایک اہم سنگ میل -عمران نے ایک پراڈکٹ لانچ کی ہے جس کو موبائل فون کا متبادل کہا جا رہا ہے، اس اے آئی اسسٹنٹ کو ہیومین اے آئی پن کا نام دیا گیا ہے۔ اس اے آئی پن کے ذریعے

سفر وسیلہ ظفر

سفر وسیلہ ظفر ھے، ضرور کرنا چاھیے، مگر بیگانی ایئر لائن سے - اپنی ، پی آئی اے تو بالکل چڑی چڑی ھو چکی ھے- کبھی جہازوں میں پٹرول نہیں تو کبھی پائلٹ کا موڈ نہیں- پی آئی اے کے مسائل پیاز کے چھلکے کی مانند ہیں- ایک چھیلو تو نیچے ایک اور ، پرت

لُڈو کا سانپ اور سیڑھی

ورچئل ورلڈ ( ٹویٹر) ، لُڈو کی سیڑھی اور سانپ کی مانند ہے - سیڑھی گیٹیوں کو اوپر لے جاتی ھے اور سانپ نیچے دھکیل دیتا ھے؛ بس ایک کھیل یا ٹائم پاسحقیقی زندگی کے خانے لڈو نہیں- خاص طور پر سیاست تو بالکل بھی لڈو نہیں-ھم سب fill in the blanks

فلم ’اِن فلیمز‘ کو پاکستان سے آسکر کے لیے نامزد کیا گیا ہے؛ پاکستان اکیڈمی سلیکشن کمیٹی

ضرار خان کی ڈائریکشن میں بنی فلم کی کہانی ایک طالبہ کے گرد گھومتی ہے جو اپنے خاندان کو بچانے کے لیے پُراسرار طاقتوں سے الجھ جاتی ہے۔ ’اِن فلیمز‘ کی کاسٹ میں اداکارہ رمیشہ نوال، بختاور مظہر، عمیر جاوید اور سینئر اداکار عدنان شاہ ٹیپو

مشہور امریکی گلوکارہٹیلر سوئفٹ ارب پتی بن گئیں،

ان کے اثاثوں کی مجموعی مالیت 1.1 ارب ڈالرز تک پہنچ گئی۔ایک شو میں پرفارم کرنے کے لیے 1 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز تک معاوضہ لیتی ہیں۔رپورٹس کے مطابق ٹیلر سوئفٹ نے اپنے گانوں کے ذریعے 40 کروڑ ڈالرز کمائے جبکہ انہیں 37 کروڑ ڈالرز کی آمدنی شوز کے

پاکستانی فنکاروں نے 29 ستمبر سے 1 اکتوبر تک واشنگٹن ڈی سی میں منعقد ہونے والے ورلڈ کلچر فیسٹیول

پاکستانی فنکاروں نے 29 ستمبر سے 1 اکتوبر تک واشنگٹن ڈی سی میں منعقد ہونے والے ورلڈ کلچر فیسٹیول میں سامعین سے زبردست تالیاں حاصل کیں۔ فیسٹیول نے 180 ممالک سے پرفارمنس اور کھانوں کی نمائش کرنے والے ایک مفت پروگرام میں دنیا بھر سے 450,000 سے

Understanding is Everything

‏‏سپنروزا (Spinoza)، ماڈرن فلاسفی کا موجد،کہتا ہے کہ قائنات کی ہر چیز ایک دوسرے سے جڑی ھے- کامل کچھ بھی نہیں، سب جزو ہیں- ہوا، پانی، درخت، بادل، زمین ، انسان ، چرند پرند سب ایک دوسرے کی مدد کر رھے ہیں-ایک کو ہلائیں تو دوسرا خود بخود حرکت

برٹنی سپیئرز کے گھر پر پولیس نے چھاپہ مارا

برٹنی اسپیئرز، امریکی گلوکارہ، کی صحت کی تصدیق کے لئے پولیس اہلکار ان کے گھر پہنچ گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق، 41 سالہ گلوکارہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر چھریوں کے ساتھ ڈانس کرنے کی ویڈیوز پوسٹ کی تھیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق، برٹنی

چھریوں کے ساتھ ڈانس کرنے پر پولیس اہلکار ان کے گھر پہنچ گئے۔امریکہ

41 سالہ گلوکارہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر چھریوں کے ساتھ ڈانس کرنے کی ویڈیوز پوسٹ کی تھیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق برٹنی اسپیئرز نے سوشل میڈیا پر واضح کیا تھا کہ یہ چھریاں اصلی نہیں ہیں تاہم پھر بھی ان کے کچھ مداحوں نے اس پر تشویش کا

کوہلی میرے داماد جیسا ھے۔ شاہ رخ خان

بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے بھارتی بیٹسمین ویرات کوہلی کو اپنا داماد کہہ دیا۔ سوشل میڈیا پر ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ مجھے ویرات کوہلی سے بہت پیار ھے وہ میرا اپنا ھے اور اسکی خوشحالی اور ترقی کیلے میں دعاگو ہیں

بین اسٹوکس کا ہیئر ٹرانسپلانٹ کروانے کا اعتراف ۔

انگلش ٹیسٹ ٹیم کے قائد بین اسٹوکس کا ہیئر ٹرانسپلانٹ کروانے کا اعتراف کیا ھے ۔ انکا کہنا ھے کہ سر پر سے گرتے ہوئے بالوں کی وجہ سے وہ گنجا پن کے قریب تھے تاہم پھر انہوں نے ہیئر ٹرانسپلانٹ کروایا ۔ انکا مزید کہنا تھا انہیں دیکھ کر دیگر انگش

پرینیتی چوپڑا کی مہندی خصوصی توجہ کا مرکز بن گئی۔

پرینیتی چوپڑا کی مہندی کو خصوصی توجہ حاصل ہونے کی وجہ یہ ہے کہ شادی کے موقع پر اداکارہ کے روایتی بھارتی دلہنوں کی طرح مہندی سے پورے بھرے ہوئے ہاتھ نہیں تھے بلکہ صرف ہاتھوں کے پچھلی طرف ہلکی پھلکی سی مہندی لگی نظر آئی۔ اس سے قبل گزشتہ

ثانیہ مرزا اور منیش ملہوترا کے پرینیتی اور راگھو کی شادی میں لشکارے۔

پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی شادی کی مختلف تصاویر وائرل ہو رہی ہیں، لڑکی والوں کی جانب سے مہمانوں میں ڈیزائنر منیش ملہوترا، ثانیہ مرزا اور ان کی بہن انعم مرزا بھی شامل تھے۔ دلہنیا کی بیسٹ فرینڈ سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے

شادی میں شرکت کے لئے ثانیہ مرزا ادے پور پہنچ گئیں۔

ثانیہ مرزا نے اپنی انسٹا گرام کی اسٹوری پر پرینیتی چوپڑا کے ہمراہ اپنی ایک تصویر بھی شیئر کی ہے۔ اس تصویر میں پرینیتی چوپڑا ثانیہ مرزا کو زور سے جپھی ڈالے نظر آ رہی ہیں۔ سابق بھارتی ٹینس اسٹار نے پرینیتی چوپڑا کو شادی کی مبارک باد

تھیٹر فیسٹیول میں آج 1 ورکشاپ، 2 ڈرامے پیش ہونگے۔کراچی

پاکستان تھیٹر فیسٹیول میں آج ایک ورکشاپ ہو گی جبکہ 2 ڈرامے پیش کیے جائیں گے۔ پاکستان تھیٹر فیسٹیول میں 17ویں روز سہ پہر 3 بجے ایک ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا ہے جبکہ پہلا ڈرامہ شام 7 بجے پیش کیا جائے گا۔ تھیٹر ڈرامہ’گدھا منڈی‘ عالمی

بھارتی جج نے سنگھم فیلم کو خطرناک قرار دے دیا۔

بمبئی ہائی کورٹ کے جسٹس گوتم پٹیل کا کہنا ہے کہ سنگھم جیسی فلمیں خطرناک پیغام بھیجتی ہیں۔ بھارتی پولیس کی جانب سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے قانون کے عمل کے ساتھ لوگوں کی بے صبری پر بھی سوال اٹھایا۔ بمبئی ہائی کورٹ کے

آفریدی نے شادی کے بعد پہلا پیغام سوشل میڈیا پر جاری کر دیا۔

(سابق ٹوئٹر) پر شادی کی مختلف تقریبات سے دو خوبصورت تصاویر شیئر کی اور حالِ دل بیان کیا۔ فاسٹ بالر کی جانب سے شیئر کی گئی ان دو تصاویر میں سے ایک تصویر شادی کے موقع پر لی گئی ہے جس میں ان کے ہمراہ سابق کپتان اور ان کے سسر شاہد آفریدی

راکھی ساونت کے سبب اپنی شادی منسوخ کرنی پڑ گئی۔تنوشری دتہ کا انکشاف۔

39سالہ تنوشری دتہ نے چونکا دینے والی تفصیلات شیئر کی ہیں۔ یاد رہے کہ راکھی ساونت آج کل اپنے سابق شوہر عادل خان درانی پر متعدد الزامات لگانے کے سبب خبروں میں ہیں۔ اب تنوشری دتہ بھی راکھی کے خلاف اور عادل خان درانی کی حمایت میں سامنے

مشہور کورین پاپ بینڈ بی ٹی ایس فوج میں شامل۔

سوشل میڈیا پر سوگا نے لکھا کہ میں ایمانداری سے اپنی ڈیوٹی پوری کروں گا اور واپس آؤں گا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق چونکہ جنوبی کوریا اب بھی تکنیکی طور پر شمالی کوریا کے ساتھ جنگ ​​میں ہے اور جنوبی کوریا میں تمام صحت مند مردوں کو 28 سال کے

YouTube نے تخلیق کاروں کو ویڈیوز بنانے اور پلیٹ فارم پر وسیع تر سامعین تک پہنچنے میں مدد کرنے کے لیے…

YouTube نے تخلیق کاروں کو ویڈیوز بنانے اور پلیٹ فارم پر وسیع تر سامعین تک پہنچنے میں مدد کرنے کے لیے مصنوعی ذہانت سے چلنے والے نئے ٹولز کا اضافہ کیا ہے۔ ویڈیو پلیٹ فارم، الفابیٹ-گوگل چھتری کے نیچے، ایک نئی تخلیقی AI خصوصیت کو چھیڑا جس کو

مولا جٹ‘ کا اختتامی منظر امریکی ایوارڈز کے لئے نامزد کر دیا گیا

امریکی اسٹنٹ ایوارڈز کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق بلال لاشاری کی فلم کا منظر ’بیسٹ فائٹ سین‘ کی کیٹیگری کے لئے شارٹ لسٹ ہوا ہے۔ لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کا اختتامی لڑائی والا منظر مولا جٹ اور نوری نت کے درمیان ہوا تھا جسے فواد خان

فلم 3 ایڈیٹس کے ’لائبریرین اس دنیا سے گزر گے۔

، فلم’3 ایڈیٹس‘ کے اداکار اکھل مشرا کی موت کی تصدیق ان کی اہلیہ سوزین برنرٹ نے کی ہے۔ رپورٹ میں اداکار کے قریبی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ 58 سالہ اکھل مشرا گزشتہ کچھ عرصے سے بلڈ پریشر کے مرض میں مبتلا تھے اور اسٹول پر

ریسلنگ کا نیا انداز مسافر ٹرین پر ریسلنگ کا میچ۔

جاپان میں ایک تیز رفتار بُلٹ ٹرین کے اندر مسافروں کے درمیان ہی ریسلنگ کے مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ڈبلیو ڈبلیو ای طرز کا یہ میچ ٹوکیو میں قائم ڈی ڈی ٹی پرو ریسلنگ نے 75 مسافروں سے بھری بوگی میں منعقد کرایا۔

شاہین شاہ آفریدی اپنی دلہنیا لے گئے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اپنی دلہنیا لے گئے۔ رخصتی کی تقریب منگل کی شب ڈی ایچ اے کے نجی بینکوئٹ ہال میں ہوئئ۔ تقریب میں بابر اعظم ، مصباح الحق ، سعید انور سمیت شوبز کی معروف شخصیات ، سیاستدان ، اعلیٰ سول و عسکری حکام

مولاجٹ اسٹنٹ ایوارڈ کیلئے نامزد کر لی گئی۔

مولا جٹ اور نوری نتھ کے فائٹ سین نے ”بہترین فائٹ“ کے لیے یہ نامزدگی حاصل کی ہے۔ جیو فلمز کی پیشکش، انسائیکلو میڈیا اور لاشاری فلمز کی فلم ’’مولا جٹ‘‘ ریلیز کے 48 ہفتوں کے بعد بھی پاکستان کے بڑے سینما گھروں میں کامیابی سے جاری ہے۔ فلم

بیٹے نے باپ کو ذہنی دباؤ سے نکال لیا۔

شاہ رخ خان اداکار نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ جب میں پہلے دن فلم ’پٹھان‘ کے سیٹ پر گیا تو بہت مختلف قسم کے جذبات کا شکار تھا اور مجھے شک تھا کہ 3 برس کے وقفے کے بعد میں بہتر پرفارمنس نہیں دے سکوں گا۔ اُنہوں نے بتایا کہ ایسی

ٹریفک میں پھنسی خاتون نے وقت گزاری کا منفرد انداز سوشل میڈیا پر وائرل کر دیا۔

بنگلورو سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے سوشل میڈیا کا استعمال کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے ٹریفک میں پھنسنے کے دوران اپنا وقت کا صحیح استعمال کیسے کیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی یہ تصویر پریا نامی صارف نے ایکس (ٹوئٹر) پر شیئر کی ہے

لیبیا میں اداکارہ شامی کے رشتے دار سیلاب کے بعد سے لاپتا ۔

عرب میڈیا کے مطابق شام کی مشہور اداکارہ مہا المصری کا ایک بھانجا، اس کی بیوی اور بچے سیلاب کے بعد سے لاپتا ہیں۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا کے ذریعے بتایا ہے کہ سیلاب اور سمندری طوفان کی وجہ سے ان کا بھانجا، اس کی بیوی اور 4 بچے لاپتا ہوگئے

فرحان سعید کا نیا گانا۔ کدی کدی۔ ریلیز۔

اداکار فیروز خان ہوں یا ان کی بہن و اداکارہ حمائمہ ملک، بلاشبہ ان کے چاہنے والوں کی کمی نہیں لیکن دونوں بہن بھائی آئے دن تنازعات میں گھرے رہتے ہیں۔ اداکارہ حمائمہ ملک جو پہلے ہی پڑوسی ملک کے اداکار عمران ہاشمی کے ساتھ کام کرنے کے باعث

فاتح ایلوش یادیو 8 کروڑ مالیت کے گھر کے مالک بن گئے۔

ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر بگ باس او ٹی ٹی 2 کے فاتح اور معروف یوٹیوبر ایلوش یادیو نے اپنے نئے گھر کی ویڈیو جاری کی ہے۔ 25 سالہ یوٹیوبر نے اپنے یوٹیوب چینل پر انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے دبئی میں ایک عالیشان ڈوپلیکس اپارٹمنٹ خریدا

اس ہفتے دنیا

لیبیا کے بندرگاہی شہر درنا میں سیلاب سے دو ڈیم پھٹنے سے 18000 سے زائد افراد ہلاک اور ہزاروں لاپتہ ہو گئے۔ امریکہ نے قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے ایک حصے کے طور پر جنوبی کوریا سے ایران کو منجمد فنڈز میں $6 بلین کی منتقلی کی اجازت

ممتاز بیگم کی 25 سال بعد پاکستان پہنچ گئیں۔

لاہور میں اداکارہ میرا کے گھر پہنچنے پر ممتاز بیگم کا شاندار استقبال کیا گیا۔ اداکارہ میرا نے کہا کہ ممتاز بیگم کے لیے ان کے گھر کے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں۔ ممتاز بیگم نے میرا سے ملاقات پر اظہار مسرت اور میرا کے فنی کیریئر کے لیے نیک