‏فوج کے ماتحت فلاحی اداروں کے ٹیکس اور اخراجات بارے میرے سوال پر ترجمان افواج پاکستان میجر جنرل احمد شریف نے پاک فوج اور اس کے فلاحی اداروں کی طرف سے ادا کیے جانے والے ٹیکسز کی تفصیلات بھی پیش کردیںفوج‏فوج کے ماتحت فلاحی اداروں کے ٹیکس اور اخراجات بارے میرے سوال پر ترجمان افواج پاکستان میجر جنرل احمد شریف نے پاک فوج اور اس کے فلاحی اداروں کی طرف سے ادا کیے جانے والے ٹیکسز کی تفصیلات بھی پیش کردیںسینٹکام کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا کا جی ایچ کیو کا دورہ، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، باھمی دلچسپی کے امور بالخصوص علاقائی سلامتی کے معاملات میں تعاون پر تبادلہ خیالLeadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالا
Browsing Category

کھیل

پاکستان بمقابلہ بھارت:پرائیویٹ جیٹ طیاروں کی بکنگ میں 30 فیصد اضافہ

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 14 اکتوبر کو احمدآباد میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل چارٹرڈ ایئر کرافٹس کی بکنگ میں 30 فیصد اضافہ ہوا ھے ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان اہم معرکے میں شوبز شخصیات سمیت اہم بزنس ٹائیکونز اور سیاستدانوں کی آمد متوقع ہے

وارم اپ میچ: بھارتی صحافی کی پاکستان کی ناقص فیلڈنگ اور بالنگ پر تنقید

بھارت کے نامور صحافی وکرانت گپتا کا کہنا ھے کہ پاکستان کو اسی فیلڈنگ اور اسپین اٹیک کیساتھ اچھی ٹیموں کے خلاف بڑے مقابلوں میں جیت کیلے بہت جدوجہد کرنی پڑے گی۔ انکا مزید کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں شاداب خان نے کیوں اوورز نہیں

انڈیا نے ابھی تک کسی پاکستانی کو ویزا جاری نہیں کیا ۔

ورلڈکپ کے باضابطہ افتتاح میں ابھی چند دن ھی رہ گئیں ہیں لیکن انڈین ہائی کمیشن نے ابھی تک کسی بھی پاکستانی کو ویزا جاری نہیں کیا۔ ہائی کمیشن حکام کا کہنا ھے کہ ابھی تک انڈین حکومت نے کوئئ پالیسی جاری نہیں کی اور نہ ھی ویزے کی فیس مقرر کی

کھیل کی مقبولیت کیسے کاروبار کی ترقی میں بدلتی ہے؛ پاکستان ، بھارت کرکٹ ورلڈ کپ میچ

ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان 14 اکتوبر کو شیڈول میچ کی وجہ سے احمد آباد ایئر پورٹ پر پرائیویٹ جیٹ ٹریفک 30 فیصد بڑھ گئی۔اکتوبر کے مہینے میں 650 نان شیڈول چارٹرڈ ایئر کرافٹس کی آمد و رفت متوقع ہے۔اہم سیاستدان، بزنس ٹائیکون، شوبز

ورلڈکپ سے بھارتی معیشت کو زبردست فائدہ ہوگا۔

ورلڈکپ سے بھارتی معیشت کو زبردست فائدہ ہوگا۔ اس ورلڈ کپ سے بھارتی جی ڈی پی میں 1.6 بلین ڈالر کا اضافہ ہوگا جو 0.048 بنتا ھے۔ اس ٹورنامنٹ سے بھارت کی ٹریولنگ انڈسٹری کو سب سے زیادہ فائدہ ہوئے گا

پاکستان کرکٹ ٹیم کو کھانے میں گائے کا گوشت نہیں ملے گا ۔

قومی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کھیلنے بھارت کے شہر حیدرآباد پہنچ چکی ہیں۔ حیدرآباد کے جس ہوٹل میں رکی ہیں انہوں نے اپنا مینو جاری کر دیا ھے۔ مینو میں کھانے کیلے چانپیں ، مٹن کڑاھی، بٹر چکن، گرلڈ فش، حیدرآبادی بریانی دستیاب ہوگی ۔ گائے کا گوشت نہیں

پی سی بی نے کھلاڑیوں پر پیسوں کی بارش کر دی

پی سی بی نے قومی کرکٹ ٹیم پر خزانے کے منہ کھول دئیے ۔ سینٹرل کنٹریکٹ میں پہلی بار کھلاڑیوں کی پی سی بی نے اپنی آمدن سے تین حصہ ملے گا۔ اے کیٹیگری کے کھلاڑیوں ماہانہ تنخواہ میں 202، بی کی 144 سی کی 135، ڈی کی 127 فیصد اضافہ کیا گیا ہے ۔

بیرون ملک گرفتار 90 فیصد بھکاری پاکستانی نکلے۔

قائمہ کمیٹی برائے سمندر پار پاکستانی کے اجلاس میں سیکرٹری اوورسیز ذوالفقار حیدر پھٹ پڑے اور انکشاف کیا کہ بیرون ملک گرفتار کئے گئے 90؍ فیصد بھکاریوں کا تعلق پاکستان سے ہے ، بھکاریوں سے عراق اور سعودی عرب عاجز آگئے ، زیادہ تربھکاری عمرہ

بابر اعظم کی شاہین کے ساتھ اختلافات کی خبروں کی تردید

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ اختلافات کی خبروں کی سختی کے ساتھ تردید کی ہیں ۔ انکا کہنا تھا کہ ڈریسنگ روم میں ہونے والی گفتگو کو لڑائی کا نام دیے دیا گیا ۔ ہم سب کھلاڑی ایک فیملی کی طرح ہیں ۔

پی سی بی اور کھلاڑیوں میں معاملات طے۔

سینٹرل کنٹریکٹ کے معاملے پر کھلاڑیوں اور پی سی بی میں معاملات خوش اسلوبی سے طے پا گئے ۔ پہلی بار بورڈ اپنی آمدنی میں سے تین فیصد حصہ دے گا۔ اے کیٹیگری کے کھلاڑیوں کو 45 لاکھ اور بی کیٹیگری کے کھلاڑیوں کو 30 لاکھ روپے ماہانہ ملے گے۔ زیر

ٹی ٹونٹی کرکٹ اننگز میں زیادہ سکور کا نیا عالمی ریکارڈ

ایشین گیمز کرکٹ ایونٹ میں نیپال نے ٹی ٹوئنٹی منگولیا کے خلاف پہلے 314 رنز بنا ڈالےنیپالی ٹیم کے کوشال مالا نے 34 گیندوں پر ناقابلِ شکست 137 رنز بنائے جبکہ دیپندرہ سنگھ نے 9 گیندوں پر ناقابلِ شکست 50 رنز بنائےاس سے قبل ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ: 17 پاکستانی کھلاڑی ان ایکشن ہوگے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے 17 کھلاڑیوں نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کی مختلف ٹیموں کے ساتھ معاہدے کئے ہیں۔ کومیلا وکٹورینز نے محمد رضوان، افتخار احمد، زمان خان ، خوشدل شاہ اور نسیم شاہ ۔ فارچون بریشال میں شعیب ملک، فخر زمان ، محمد عامر، اور عباس آفریدی

شبمان گل بھارت کے تیز ترین سنچری میکر بن گئے۔

شبمان گل آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں مسلسل دوسری سنچری بنا کر شیکھیر دھون کا نو سال ریکارڈ توڑ دیا ۔ انہوں نے 35 اننگز میں چھ سنچریاں بنا کر بھارت کے تیز ترین سنچری میکر کا اعزاز بھی حاصل کر لیا

ہاشم آملا نے ورلڈ کپ کے لے اپنی پسندیدہ ٹیموں کا اعلان کر دیا ۔

لیجنڈ جنوبی افریقہ کے مایہ ناز بیٹسمین ہاشم آملا نے عالمی کپ 2023 کے سیمی فاینل مقابلوں میں پہنچنے والی چار ٹیموں کی پیشگوئی کر دی ۔ ہاشم آملا کا کہنا ھے کہ بھارت ، پاکستان ، جنوبی افریقہ اور انگلینڈ سیمی فاینل میں جگہ بنا سکتے ہیں

کولکتہ پولیس نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو فول پروف سکیورٹی کا پلان بنا لیا۔

کولکتہ پولیس نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو فول پروف سکیورٹی انتظامات کے لے پلان تشکیل دے دیا۔ کولکتہ میں گرین شرٹس نے 31 اکتوبر کو بنگلہ دیش اور 11 نومبر کو انگلینڈ کے خلاف میچ کھیلنا ہیں ۔ کولکتہ پولیس چیف کا کہنا ھے کہ پاکستان ٹیم کیلے موثر اور

ورلڈکپ جیتنے پر انگلش کرکٹ بورڈ کا کھلاڑیوں کیلے خصوصی انعامات کا اعلان

انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ اگر انگلینڈ کرکٹ ٹیم اگر ورلڈ کپ کے دفاع میں کامیاب ہو جاتی ہیں تو ہر کھلاڑی کو دو لاکھ بیس ہزار پاؤنڈ دیئے جائیں گے ۔ گزشتہ سال ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کو 85 ہزار پاؤنڈدیئے گئے تھے

حسن علی نے آخری ون ڈے میچ ایک سال پہلے کھیلا تھا

ایک سال سے کوئئ ونڈے میچ نہ کھیلنے کے باوجود حسن علی کے ورلڈکپ اسکواڈ کیلے منتحب ہونے پر شائقین حیران ھے۔حسن علی نے آخری میچ ویسٹ انڈیز کے خلاف تھا ۔ چیف سلیکٹر کا کہنا ھے کہ انجریز مسائل کی وجہ سے انکے پاس آپشن کم تھے

آفریدی نے شادی کے بعد پہلا پیغام سوشل میڈیا پر جاری کر دیا۔

(سابق ٹوئٹر) پر شادی کی مختلف تقریبات سے دو خوبصورت تصاویر شیئر کی اور حالِ دل بیان کیا۔ فاسٹ بالر کی جانب سے شیئر کی گئی ان دو تصاویر میں سے ایک تصویر شادی کے موقع پر لی گئی ہے جس میں ان کے ہمراہ سابق کپتان اور ان کے سسر شاہد آفریدی

ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ویزے کا معاملے

‏‏پاکستان کرکٹ بورڈ کا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے رابطہ ‏پاکستانی کھلاڑیوں اور آفیشلز کو تا حال ویزے جاری نہیں کئے گئے ‏پاکستان ٹیم نے 27 ستمبر کو بھارت جانا ہے ویزے جاری نہیں ہوئے، پی سی بی کا موقف ‏بھارتی حکومت کھلاڑیوں نے ویزے

گوتم گھمبیر بھی بابر اعظم کی صلاحیتوں کے معترف

بھارت کے سابق بیٹسمین گوتم گھمبیر بھی پاکستانی کپتان بابر اعظم کی صلاحیتوں کے معترف ہوگئے۔ انکا کہنا تھا کہ بابر اعظم میں ہر وہ کوالٹی موجود ہیں جو ایک اچھے بیٹسمین میں ہوتی ہیں اور وہ ورلڈ کپ میں دھوم مچا سکتے ہیں

کرکٹ ورلڈکپ 2023کا آفیشل ترانہ ریلیز ۔

آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کا نیا ترانہ دل جشن بولے ریلیز کر دیا گیا ہے ۔ ترانہ آئی سی سی کی ویب سائٹ پر ریلیز کیا گیا ھے۔ ترانے کا میوزک پریتھم ، لیرکس شوکلے لال، ساویری ورما جبکہ سنگرز میں پریتھم ، ناکاش عزیز، سریراما چاندرا، امیت مشرا،

پاک نیوزی لینڈ وارم اپ میچ میں شایقین کو داخلے کی اجازت نہیں ہو گی۔

ورلڈکپ سے قبل حیدرآباد میں پاک نیوزی لینڈ وارم اپ میچ بند دروازوں کے پیچھے ہوگا، سیکورٹی خدشات کی وجہ سے تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔ سٹی پولیس کے مطابق مذہبی تہواروں کی وجہ سے سیکورٹی فراہم کرنا مشکل ہوگا

شاہین شاہ آفریدی اپنی دلہنیا لے گئے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اپنی دلہنیا لے گئے۔ رخصتی کی تقریب منگل کی شب ڈی ایچ اے کے نجی بینکوئٹ ہال میں ہوئئ۔ تقریب میں بابر اعظم ، مصباح الحق ، سعید انور سمیت شوبز کی معروف شخصیات ، سیاستدان ، اعلیٰ سول و عسکری حکام

فٹبالر لیونل میسی کو پیزا کے بد ترین انتخاب پر مذاق کا نشانہ بنا دیا گیا۔

حال ہی میں لیونل میسی کی جانب سے پیزا کے انتخاب کو بدترین قرار دیا گیا اور سوشل میڈیا پر ان کی پسند کا مذاق بھی اڑایا گیا۔ لیونل میسی نے حال ہی میں جیسے ہی اپنے کھانے کی تصویر مداحوں کے ساتھ شیئر کی تو یہ تیزی سے انٹرنیٹ ٹرولنگ کا نشانہ

فاسٹ بولر محمد عامر کی بابر اعظم پر کڑی تنقید۔

فاسٹ بولر محمد عامر نے کپتان بابر اعظم پر تنقید کے نشتر چلا دئیے۔ ایک انٹرویؤ میں انکا کہنا تھا کہ کپتان بابر اعظم انٹرنیشنل رینکنگ میں اسلے پہلے نمبر پر ہیں کیونکہ وہ کمزور ٹیموں کے خلاف اسکور کرتے ہیں جبکہ جوزف بٹلر، ڈی کک اسلے پہلے نمبر

سابق انگلش کپتان نے پاکستان کرکٹ ٹیم ناقابل یقین ٹیم قرار دے دیا

سابق انگلش کپتان ناصر حسین نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ناقابل یقین ٹیم قرار دے دیا ۔ انکا کہنا تھا کہ پاکستان ایک دن نیچے تو دوسرے دن سبکو آؤٹ کلاس کر دیتی ہیں اگر پاکستان کے فاسٹ باؤلر فٹ رھے تو پاکستان کے ورلڈ کپ جیتنے کی چانسز موجود ہیں

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میوزیکل چیئر بن گئی ۔

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میوزیکل چیئر بن گئی ، پاکستان دوبار ہ ٹاپ پر پہنچ گیا ۔ جنوبی افریقہ کے ہاتھوں شکست پر آسٹریلیا کو دربارہ دوسری پوزیشن پر جانا پڑ گیا ، دونوں ٹیموں کے درمیان فرق صرف اعشاریہ کا ھے

فخر زمان کی گزشتہ دس اننگز میں مایوس کن کارکردگی ۔

قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر فخر زمان آؤٹ آف فارم ہونے کی وجہ سے رنز بنانا بھول گئے ہیں۔ انکی گزشتہ دس اننگز میں کارکردگی انتہائی مایوس کن رھی ہیں اور 33 انکی سب سے بڑی اننگز ہیں ۔ گزشتہ دس اننگز میں وہ صرف 125 رنز ھی بنا سکے

پاکستان اور بھارت نے کبھی ایشیا کپ کا فائنل نہیں کھیلا ۔

پاکستان اور بھارت ایشیا کپ کی دو اہم ٹیمیں ہیں تاہم یہ بات دلچسپ ھے کہ دونوں ٹیموں نے کبھی ایشیا کپ کے فائنل میں ایک دوسرے کے خلاف نہیں آئی ۔ پاکستان اور بھارت نے ایشیا کپ کے چودہ میچز میں سے آٹھ بھارت اور چھ پاکستان نے جیتے

ون ڈے کرکٹ میں دس ہزار رنز، روہیت شرما چھٹے بھارتی بن گئے۔

روہیت شرما ون ڈے کرکٹ میں دس ہزار رنز مکمل کرنے والے پندرہویں بیٹسمین اور چھٹے بھارتی بن گئے ۔ انہیں دس ہزار رنز مکمل کرنے والے دوسرے تیز ترین کھلاڑی ہونے کا بھی اعزاز حاصل ہے ۔ اس سے قبل ٹنڈولکر ، ڈریوڈ، کوہلی، گنگولی، دھونی بھی دس ہزار

عماد وسیم کو قومی کرکٹ ٹیم شامل کرنے کا مطالبہ زور پکڑ گیا ۔

پاکستان کے آل راؤنڈر عماد وسیم کی ٹیم میں شمولیت کا زور پکڑنے لگا۔ سپورٹس صحافی یحییٰ حسینی نے بھی عماد وسیم کو قومی کرکٹ ٹیم میں شامل کرنے کا مطالبہ کر دیا ۔ شائقین کی اکثریت نے بھی عماد وسیم کو بہترین آل راؤنڈر قرار دیتے ہوئے قومی ٹیم