وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری
Browsing Category

کھیل

پہلے T20 میں نیوزی لینڈ کی فتح-

ایڈن پارک (نیوزی لینڈ ) نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے بیس اووروں میں 226 رنز بنائے- پاکستان کی ٹیم 18 اووروں میں 180 رنز بنا کر آؤٹ ھو گئی - بابر اعظم نے 57 رنز بنائے-

آسٹریلیا کی ٹیم 299 رنز پر آؤٹ

آسٹریلیا میں کھیلے جا رھے تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان کی پہلی اننگز میں 14 رنز کی برتری- عامر جمال نے چھ کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا-

کرکٹ کی دنیا میں نیا ریکارڈ

جوھانس برگ ( جنوبی افریقہ) بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ میں چھ بھارتی بلے باز بغیر کوئی رن بنائے ، گیارہ گیندوں پر آؤٹ- 153 پر چار کھلاڑی آؤٹ تھے اور 153 پر ہی پوری ٹیم آؤٹ- شاید پہلی بار ایسا ھوا ھے

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پلیئر آف دی ایئر ایوارڈز کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا

لندن ( ویب ڈیسک) فیفا نے جن کھلاڑیوں کو شاٹ لسٹ کیا ھے ان میں ارجنٹینا کے لیونل میسی بھی شامل ہیں۔ فیفا کی اعلان کردہ نامزدگیوں مینز پلیئر آف دی ایئر ایوارڈ کےلیے ناروے کے ایرلنگ ہالینڈفرانس اور پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) سے کھیلنے

کرکٹر احمد شہزاد نے پی ایس ایل کو خیر آباد کہ دیا

لاھور ( مانیٹرنگ ڈیس) احمد شہزاد نے اپنے ایکس X اکاؤنٹ پر ایک ٹویٹ میں پی ایس ایل کو الوداع کہتے ھوئے لکھا ھے کہ ۔‏ "پاکستان سپر لیگ کو دل سے الوداع!‏میں یہ نوٹ لکھ رہا ہوں جو میں نے سوچا تھا کہ میں اس سال نہیں لکھوں گا۔ پی ایس ایل کا ایک

عماد وسیم، محمد عامر اور حارث رؤف کا پاکستان کے لیے کھیلنے سے انکار؛ محمد حفیظ

ڈائریکٹر آپریشن پی سی بی اور سابق ٹیسٹ کرکٹ محمد حفیظ نے کہا کہ عماد، عامر سے رابطہ کیا گیا لیکن انہوں نے دوبارہ پاکستان کے لیے کھیلنے سے انکار کردیا۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ حارث رؤف سے پاکستان کے لیے ٹیسٹ کھیلنے کی درخواست کی گئی تھی لیکن

حارث روف نے کل کہا کہ میں ورک لوڈ زیادہ نہیں لے سکتا- وھاب ریاض

‏ حارث رؤف سے بات ہوئی تھی پہلے انہوں نے دستیابی ظاہر کی تھی بعد میں کل انہوں نے آسٹریلیا کھیلنے سے منع کردیا- حارث روف نے کل کہا کہ میں ورک لوڈ زیادہ نہیں لے سکتا- وھاب ریاضقومی ٹیم کے چیف سلیکٹر و مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاضکہتے ہیں کہ میں

کرکٹ ورلڈ کپ 2023

ورلڈ کپ 2023 کا 48 واں میچ ، فائنل آج آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا- ورلڈ کپ میں دس ٹیموں نے حصہ لیا اور ماضی کی دو دفع عالمی چمپئن ورلڈ کپ 2023 کے لئے کوالیفائی نہ کر پائی-ورلڈ کپ میں کافی اپ سیٹ ھوئے افغانستان نے

کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل آج ھو گا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے فائنل میں آج آسٹریلیا اور بھارت آمنے سامنے ہوں گے۔ فائنل پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہو گا۔ دنیا کی دو بہترین ٹیمیں ورلڈ کپ فائنل میں مد مقابل ہوں گی، جہاں ایک جانب

مایہ ناز سابق بیٹسمیں محمد یوسف انڈر 19 قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

محمد یوسف کی اھم ذمہ داری 17 دسمبر تک متحدہ عرب امارات میں ہونے والا انڈر 19 ایشیاء کپ اور 13 جنوری سے 4 فروری تک سری لنکا میں ہونے والا انڈر 19 ورلڈ کپ میں ٹیم کی کوچنگ ہو گی۔ محمد یوسف اس سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیشنل کرکٹ اکیڈمی

‎آسٹریلین کلب کرکٹ میں معجزاتی فتح۔ بولر نے آخری اوور میں 6 وکٹیں لے کر میچ جیت لیا

‎گولڈ کوسٹ کے پریمیئر لیگ ڈویژن تھری میں کلب سائیڈ سرفرز پیراڈائز نے مدجیرابا کے خلاف حیران کن فتح حاصل کی۔ 179 کے تعاقب میں، انہیں جیتنے کے لیے آخری اوور میں صرف پانچ رنز درکار تھے اور چھ وکٹیں باقی تھیں۔ لیکن مدجیرابا کے کپتان گیرتھ

آئی سی سی نے سری لنکن کرکٹ بورڈ کی رکنیت منسوخ کردی

آئی سی سی کے مطابق سری لنکن کرکٹ بورڈ کو سیاسی مداخلت کے باعث منسوخ کیا گیا-بھارت کے خلاف شرمناک ہار کے بعد سری لنکا کے وزیر کھیل نے سری لنکن کرکٹ بورڈ کے عہدیداروں کو برطرف کردیا تھا. پابندی ختم ہونے تک سری لنکا کی ٹیم کسی بھی آئی سی سی

ٹینس کے عظیم کھلاڑی پیٹ سمپراس نے انکشاف کیا ھے ان کی بیوی بریجٹ ولسن کو پچھلے دسمبر سے اویرین کینسر…

پیٹ سیمپراس ، ٹینس کی عالمی ریننکنگ میں نمبر ون کھلاڑی رھ چکے ہیں - خوش اخلاق انسان ہیں- انہوں نے بریجیٹ سے ۲۰۰۰ میں شادی کی اور ان کے دو بیٹے ہیں- پیٹ نے کہا ھے بریجیٹ بہت بہادری سے بیماری کا مقابلہ کر رھی ھے- میں اور میرے بیٹے ھر طرح سے

بابر اعظم اور محمد رضوان جوا کھلانے والی، غیر قانونی کمپنیوں کی کروڑوں کی پیشکش کو ٹھکرایا؛ جیو…

رپورٹ میں حیران کن انکشافات کرتے ھوئے بتایا گیا ھے کہ بابر اعظم کو پچیس کروڑ اور محمد رضوان کو دس کروڑ کی پیکشکش کی گئی جو انہوں نے یہ کہ کر ٹھکرا دی کہ یہ غیر قانونی ہے- رپورٹ میں اس طرف بھی اشارہ ھے کہ پی ایس ایل کی چھ میں سے چار

انگلینڈ کی ٹیم ورلڈ کپ کی دوڑ سے باھر، آسٹریلیا سے شکست

احمد آباد ، نومبر ۴؛ آسٹریلیا نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 33 رنز سے ہرا کر سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر کردیا۔ احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو جیت کےلیے 287 رنز کا ہدف دیا، جس کے تعاقب میں وہ 49ویں اوور میں 253

کرکٹ ورلڈ کپ ۲۰۲۳ میں اب تک 428 چھکے لگ چکے ہیں

۲۰۲۳ کے ورلڈ کپ میں ساؤتھ افریقہ کے ڈی کاک نے انفرادی اننگز میں ۱۷۴ رنز کے سکور کے ساتھ سر فہرست ہیں- ڈی کاک نے اب تک کل 545 رنز بنائے ہیں جو کہ ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ ہیں -سری لنکا کے مدھو شنکا ۱۸ وکٹیں لے کر اب تک نمبر ۱ باؤلر ہیں-

ورلڈ کپ میں پاکستان کا اھم میچ بنگلہ دیش سے ؛ ٹیم اور کرکٹ بورڈ میں کشمکش بھی عروج پر

ورلڈ کپ میں پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان اہم مقابلہ آج کولکتہ میں ہوگا، دونوں ٹیموں کی تیاریاں مکمل ہیں، پاکستان ٹیم نے ایڈن گارڈن میں بھرپور ٹریننگ کی۔جیو کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں شاہزیب خانزادہ نے تجزیہ پیش کرتے ہوئے

میسی دنیائے فٹبال کا بہترین کھلاڑی: بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ ’بیلن ڈی آٹھویں مرتبہ جیتا

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں منعقدہ تقریب میں لیونل میسی کو سال 2023 کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ لیونل میسی نے گزشتہ سیزن کے دوران 41 میچوں میں 21 گول اسکور کیے، انہوں نے ورلڈکپ 2022 میں ارجنٹینا کو 36 سال بعد تیسری بار جتوانے میں

پاکستان کی کرکٹ ٹیم نھ کلکتہ میں بازار سے بریانی منگوا کر کھائی ؛ میڈیا

کلکتہ میں بھارتی ہوٹل انتظامیہ کی جانب سے پاکستانی کرکٹرز کو بریانی کے بجائے سخت ڈائٹ چارٹ فراہم کیا جانا تھا جس میں ٹیم کے کھلاڑیوں کیلئے کباب، انڈے اور پروٹین پلیٹر موجود تھا تاہم کھلاڑیوں نے اس مینیو کو لینے سے انکار کر دیا ۔ بھارتی

پاکستان کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، اور دوسرے ملکی بحرانوں کا ایک ہی pattern ؛ ماھرین

معاشرتی ماحول تمام مسائل کو ایک ہی طریقہ سے نپٹاتے ہیں- ماھرین کا خیال ھے کہ عوام کی توقعات زمینی حقائق سے کہیں زیادہ ھوتی ہیں- میڈیا توقعات کو گلیمرائز کرتا ھے، اور ناکامی کے بعد واویلا شروع ھو جاتا ھے اور یہ سلسلہ چلتا رھتا ھے- سیاست،

ڈی آر ایس کی غلطی پاکستانی کرکٹ ٹیم کو مہنگی پڑی؛ جیو رپورٹ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بھارت میں جاری ورلڈکپ کے دوران پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلے گئے اہم میچ میں ڈی آر ایس کی غلطی تسلیم کر لی۔ گزشتہ روز چنئی میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد

پاکستان کرکٹ ورلڈ کپ کی دوڑ سے باھر

ساؤتھ افریقہ نے پاکستان کے خلاف میچ ایک وکٹ سے جیت لیا- پاکستان کے مجموعی 270رنز کے تعاقب میں جنوبی ا فریقہ نے مطلوبہ ھدف ۹ وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا- پاکستان کی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باھر باھر ھو گئی

پاکستان کرکٹ ورلڈ کپ کی دوڑ سے باھر

ساؤتھ افریقہ نے پاکستان کے خلاف میچ ایک وکٹ سے جیت لیا- پاکستان کے مجموعی 270رنز کے تعاقب میں جنوبی ا فریقہ نے مطلوبہ ھدف ۹ وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا- پاکستان کی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باھر باھر ھو گئی

پاکستان کی ٹیم ایک بار پھر بحران میں؛ ۲۰ رنز دو کھلاڑی آؤٹ

ورلڈ کپ کے 26 ویں میچ میں پاکستان نے جنوبیافریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چنئی کے چدم برم اسٹیڈیم میں امام الحق اور عبداللّٰہ شفیق نے اننگ کا آغاز کیا جو کچھ ہی دیر بعد ٹوٹ گیا۔ پاکستان کی پہلی وکٹ 4.3

ورات کوھلی کی بنگلہ دیش کے خلاف حیران کن سینچری-

بھارت اور بنگلہ دیش میچ میں ورات کوھلی نے سو رنز بنائے- جب بھارت کو جیتنے کے لئے ۲۶ رنز درکار تھے تو کوھلی کو بھی سینچری کے لئے ۲۶ ہی رنز درکار تھے- ورات کوھلی نے آخری ۲۶ رنز بن کر بھارت کو فتح دلائی اور سینچری بھی مکمل کر لی