نسیم شاہ کے کندھے کی جلد سرجری کا امکان۔ By نیوز ڈیسک Last updated ستمبر 25, 2023 Share قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے کندھے کی جلد سرجری کا امکان ہے ۔ انہیں فٹ ہونے کے لے چار ماہ لگے گے۔ وہ ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف میچ میں انجرڈ ہو گے تھے نسیم شاہ Share