وارم اپ میچ: بھارتی صحافی کی پاکستان کی ناقص فیلڈنگ اور بالنگ پر تنقید

بھارت کے نامور صحافی وکرانت گپتا کا کہنا ھے کہ پاکستان کو اسی فیلڈنگ اور اسپین اٹیک کیساتھ اچھی ٹیموں کے خلاف بڑے مقابلوں میں جیت کیلے بہت جدوجہد کرنی پڑے گی۔ انکا مزید کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں شاداب خان نے کیوں اوورز نہیں کروائے یہ میری سمجھ سے بالاتر ہے