بھارت نے سری لنکا کو ھرا کر ایشیا کرکٹ کپ جیت لیا By نیوز ڈیسک Last updated ستمبر 18, 2023 Share فائنل میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پوری سری لنکن ٹیم 15.5 اوورز میں پچاس رنز بنا کر آؤٹ ھو گئی- انڈیا نے مطلوبہ ھدف صرف چھ اور اور ایک بال میں حاصل کر لیا- بھارتسری لنکاکرکٹمیچ Share