رابن اتھپا نے ورلڈکپ کے لے اپنی چار بہترین ٹیمیں بتا دی۔ By نیوز ڈیسک Last updated ستمبر 30, 2023 Share بھارت کے سابق بیٹسمین رابن اتھپا نے ورلڈکپ کیلے اپنی چار بہترین ٹیموں کا اعلان کر دیا ۔ رابن اتھپا کے مطابق بھارت، نیوزی لینڈ ، آسٹریلیا اور پاکستان ورلڈکپ جیتنے کے مضبوط امیدوار ہیں بھارتکرکٹمیچ Share