حارث رؤف نے ڈیل اسٹین کو اپنا بالر قرار دے دیا۔ By نیوز ڈیسک Last updated ستمبر 24, 2023 Share فاسٹ بولر حارث رؤف نے جنوبی افریقہ کے فاسٹ بولر ڈیل اسٹین کو اپنا آئیڈیل قرار دے دیا ۔ انکا کہنا تھا کہ میں شروع سے ھی انکو فالو کرتا تھا اور مجھے انکا جارحانہ انداز کافی پسند ھے حارث رؤف Share