ایشین گیمز میں پاکستان نے برانز میڈل جیت لیا۔ By نیوز ڈیسک Last updated ستمبر 30, 2023 Share قومی شوٹر کشمالہ طلعت نے 10 میٹر ایئر پسٹل مقابلوں میں میڈل حاصل کیا۔ کشمالہ کا اسکور 218.2 رہا جبکہ ایونٹ میں پہلی 2 پوزیشنز بھارتی پلیئرز کے نام رہیں ایشین گیمز Share