پاکستان و بھارت کے لے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا ۔ By نیوز ڈیسک Last updated ستمبر 26, 2023 Share ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے کیلے آئی سی سی نے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا ۔ 14 اکتوبر کو پاک بھارت میچ میں رچرڈالنگورتھ، ماریسایرسمڈ جبکہ رچرڈکیٹل ٹی وی امپائر ہو نگے میچ آفیشلز Share