ٹی ٹونٹی کرکٹ اننگز میں زیادہ سکور کا نیا عالمی ریکارڈ
ایشین گیمز کرکٹ ایونٹ میں نیپال نے ٹی ٹوئنٹی منگولیا کے خلاف پہلے 314 رنز بنا ڈالے
نیپالی ٹیم کے کوشال مالا نے 34 گیندوں پر ناقابلِ شکست 137 رنز بنائے جبکہ دیپندرہ سنگھ نے 9 گیندوں پر ناقابلِ شکست 50 رنز بنائے
اس سے قبل ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں افغانستان نے 278 رنز بنا رکھے تھے۔