Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

پی سی بی نے کھلاڑیوں پر پیسوں کی بارش کر دی

پی سی بی نے قومی کرکٹ ٹیم پر خزانے کے منہ کھول دئیے ۔ سینٹرل کنٹریکٹ میں پہلی بار کھلاڑیوں کی پی سی بی نے اپنی آمدن سے تین حصہ ملے گا۔ اے کیٹیگری کے کھلاڑیوں ماہانہ تنخواہ میں 202، بی کی 144 سی کی 135، ڈی کی 127 فیصد اضافہ کیا گیا ہے ۔ ٹیسٹ میچ کی فیس میں 50 فیصد، ون ڈے 25 فیصد جبکہ ٹی ٹوئینٹی کی 12.5 فیصد اضافہ کیا گیا ھے۔ سینٹرل کنٹریکٹ تین سال کیلے دیا گیا ھے۔

You might also like