پاکستان کرکٹ ٹیم کو تاحال بھارتی ویزے نہیں مل سکے By نیوز ڈیسک Last updated ستمبر 24, 2023 Share ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کو تاحال بھارتی ویزوں نہیں مل سکے ۔ اس حوالے پی سی بی حکام بھارتی ہائی کمیشن کے ساتھ رابطے میں ہیں ۔ ٹیم کی 26 ستمبر کو روانگی طے ہیں پاکستانکرکٹکرکٹ ٹیممیچ Share