ٹریفک پولیس نے بابر اعظم کا دو ہزار روپے کا چالان کر دیا۔ By نیوز ڈیسک Last updated ستمبر 26, 2023 Share لاہور ٹریفک پولیس نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو لائسنس نہ رکھنے پر دو ہزار روپے کا چالان کر دیا ۔ بابر اعظم کا چالان گلبرک کے علاقے میں ہے بابر اعظم Share