آفریدی نے شادی کے بعد پہلا پیغام سوشل میڈیا پر جاری کر دیا۔
(سابق ٹوئٹر) پر شادی کی مختلف تقریبات سے دو خوبصورت تصاویر شیئر کی اور حالِ دل بیان کیا۔
فاسٹ بالر کی جانب سے شیئر کی گئی ان دو تصاویر میں سے ایک تصویر شادی کے موقع پر لی گئی ہے جس میں ان کے ہمراہ سابق کپتان اور ان کے سسر شاہد آفریدی موجود ہیں، تصویر میں دونوں کی دلکشی دیدنی ہے جبکہ ان کی دوسری تصویر ان کی اہلیہ انشا آفریدی کے ہمراہ ہے جو ولیمہ کی تقریب میں بنوائی گئی تھی