انڈیا نے ابھی تک کسی پاکستانی کو ویزا جاری نہیں کیا ۔

ورلڈکپ کے باضابطہ افتتاح میں ابھی چند دن ھی رہ گئیں ہیں لیکن انڈین ہائی کمیشن نے ابھی تک کسی بھی پاکستانی کو ویزا جاری نہیں کیا۔ ہائی کمیشن حکام کا کہنا ھے کہ ابھی تک انڈین حکومت نے کوئئ پالیسی جاری نہیں کی اور نہ ھی ویزے کی فیس مقرر کی ہیں ۔ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ھے کہ شاید پاکستانی شائقین کو ویزا جاری نہیں کیا جائے گا