کلو ریڈو ، امریکہ میں برڈ فلو کا مریضماسکو میں صدی کی شدید ترین گرمیجاپان غیر ملکی ہنر مندوں کی کمی سے بحرانی کیفیت کا شکارچین میں بھارتی ہیروں کی مانگ میں کمیبھارت میں پانی کا بڑھتا بحران، معیشیت اور زندگی کو شدید خطرات لاحق؛ عالمی میڈیاچین اور روس کے صدور نے یوریشیائی ممالک میں دفاعی تعاون بڑھانے پر زور دیاکینیڈا کی نئی آرمی چیف خاتونایشین سنوکر؛ پاکستان، بھارت کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیابرطانوی الیکشن میں لیبر پارٹی کے بھاری اکثریت سے جیتنے کے امکانات؛ غیر ملکی خبر رساں ایجنسیسوشل میڈیا اپ ڈیٹ پاکستانجسٹن بیبر ،اننت امبانی کی شادی میں گانے کا دس ملین ڈالر وصول کریں گےوالٹ ڈزنی کی مقبولیت کو خطرات لاحقسیّاح انفارمیشین کے لئےچھوٹی ویڈیو کے استعمال کو AI پر ترجیح دیتے ہیںوال اسٹریٹ جنرل  امریکہ میں سب سے زیادہ چھپنے والا اخبار، جبکہ نیویارک ٹائمز  دوسرا سب سے زیادہ چھپنے والا اخبار ہےجمیکا میں سمندری طوفان، 10 افراد جابحقرینالڈو اور کائیلین ایمبا، یورو فٹبال 2024 کے پہلے کوارٹر فائنل میں آمنے سامنے ہونگےبرطانیہ میں آج نئے انتخابات کا میدان سجے گاہالینڈ میں بھی دائیں بازو کی پارٹی کی جیت جین تھراپی سے ہیمو فیلیا کا علاج ممکن ہے: برطانوی نشریاتی ادارہکرکٹ کی تاریخ کا دلچسپ میچ, گلیمورگن 592 کے تعاقب میں صرف ایک رن سے فتح سے دور رہ گئی

Stay With Us

حالیہ خبریں

1 of 119

بین الاقوامی

ماسکو میں صدی کی شدید ترین گرمی

روس کے دارلحکومت جہاں سردیوں میں منفی چالیس ڈگری درجہ حرارت ہوتا ہے گرمی کی شدید لہر نے شہریوں کو پریشان کر دیا ہے- جمعرات کو ماسکو میں 32 سنٹی گریڈ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا

چین میں بھارتی ہیروں کی مانگ میں کمی

بھارت ہیروں کی تراش اور پالش کا دنیا کا سب سے بڑا مرکز ہے اور چین ان ہیرو کی خریداری کی بڑی منڈی- حال ہی میں چین میں بھارت میں تراشے گئے ہیروں کی مانگ میں شدید کمی آئی ہے جس سے بھارت میں ہیرے تراشنے

بھارت میں پانی کا بڑھتا بحران، معیشیت اور زندگی کو شدید خطرات لاحق؛ عالمی میڈیا

عالمی خبر رساں ایجنسی رائٹر نے خبردار کیا ہے کہ بھارت میں پانے کے ذخائر تیزی سے کم ہوئے ہیں- ممبئی، بنگلورو، راجستھان میں گھریلو صارفین اور صنعتی یونٹوں کو پانی کے شدید بحران کا سامنا ہے- راجستھان

کینیڈا کی نئی آرمی چیف خاتون

کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے لیفٹینٹ جنرل جینی کریگنان کو فوج کا نیا سر براہ مقرر کیا ہے- جینی کریگنان فوج کی انجئنرنگ کور سے ہیں اور افغانستان، ایراق، بوسنیا، شام میں خدمات انجام دے چکی ہیں-

برطانوی الیکشن میں لیبر پارٹی کے بھاری اکثریت سے جیتنے کے امکانات؛ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی

پچھلے آٹھ سالہ کنزرویٹو پارٹی کے دور اقتدار مانچ وزائے اعظم تبدیل ہو چکے ہیں- لیبر پارٹی کے کیئر سٹیمر برطانیہ کے متوقع وزیر اعظم ہونگے جو کہ بہت سی عوامی توقعات کے ساتھ اپنے عہدے کا چارج سنبھالے گے-

جسٹن بیبر ،اننت امبانی کی شادی میں گانے کا دس ملین ڈالر وصول کریں گے

بھارت کے معروف کاروباری مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی اور رادیکا مرچنٹ کی شادی میں پرفام کرنے کے لئے عالمی شہرت یافتہ گلوکار جسٹن بیبر ممبئی پہنچ چکے ہیں- عالمی شہرت یافتہ گلوکار پرفامنس کا دس ملین

والٹ ڈزنی کی مقبولیت کو خطرات لاحق

انٹرٹینمنٹ کی دنیا کی معروف کمپنی والٹ ڈزنی مارکیٹ میں اپنی جگہ کھو رہی ہے- پس پردہ نئی سٹریٹجیز پر غور جاری ہے کہ کس طرح ڈیجیٹل ورلڈ میں کمپنی اپنی ساکھ کو برقرار رکھ سکتی ہے-1923 میں قائم ہوئی والٹ

وال اسٹریٹ جنرل  امریکہ میں سب سے زیادہ چھپنے والا اخبار، جبکہ نیویارک ٹائمز  دوسرا سب سے زیادہ چھپنے والا اخبار ہے

۲۰۲۳ کے ایک سروے کے مطابق وال سٹریٹ جنرل کی ساڑھے پانچ لاکھ کاپیاں جبکہ نیویارک ٹائمز کی دو لاکھ ارسٹھ ہزار کاپیاں روزانہ چھپتی ہیں - روزنامہ یو ایس اے ٹوڈے جو کہ اشاعت کے لحاظ سے

جمیکا میں سمندری طوفان، 10 افراد جابحق

جمیکا میں کیٹگری 4 سمندری طوفان نے تباہی مچا دی- ابھی تک کی اطلاعات کے مطابق 10 افراد جاں بحق ہوئے ہیں- اموات بڑھنے کا خدشہ ہے - طوفان کے مین آئلینڈ اور میکسیکو کی طرف بڑھ رھا ہے- سمندری طوفان کو

رینالڈو اور کائیلین ایمبا، یورو فٹبال 2024 کے پہلے کوارٹر فائنل میں آمنے سامنے ہونگے

یورو فٹبال 2024 کا پہلا کوارٹر فائنل  فرانس اور پرتگال کے درمیان ھفتے کر روز کو ہو گا- رونالڈو اور ایمباپے، فٹ بال کی دنیا کے دو بہترین کھلاڑی آمنے سامنے ھونگے-اس دلچسپ ٹاکرے کے لئے فٹبال کے شیدائی

قومی

سوشل میڈیا اپ ڈیٹ پاکستان

پاکستان میں میڈیا اور سوشل میڈیا پر بہت محدود مو ضوعات پر بحث ہو رہی ہے- صحافت سے جڑے ایک پروفیسر نے اپنا نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر کہا کہ اس کی بڑی وجہ سیاسی کشمکش میں کمی ہے- جیسے جیسے سیاسی تلاطم

ہم کیوں نہیں؟ 

اکیسویں صدی نتائج کی صدی ہے، جہاں پچھلی بیس صدیوں کے کرموں کا نتیجہ سنایا جا رہا ہے- تاریخ کا انسان سے اس سے بھیانک برتاؤ کیا ہو گا کہ اسے اپنے ہی ہاتھ میں پکڑے چھوٹے سے " موبائل " کے اندر

مون سون 2024

‏ مون سون کا ایک طاقتور ور سلسلہ اج رات ملک میں داخل ہو گا جو 8 جولائی تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا ‏ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارشوں سے سیلابی صورت حال کا امکان ہے

ریاست کی طاقت کا منبع 

اکیسویں صدی کی سب سے بڑی تبدیلی طاقت کی transformation ہے- ہنر مند افراد اب قوموں کی طاقت ہیں- کوئی ملک اتنا ہی طاقتور ہے جتنی اس کی عوام ہنر مند ہے-یہی وجہ ہے کہ امریکہ ، کینیڈا، آسٹریلیا، یورپی

دس کروڑ کی نمبر پلیٹ

‏محکمہ ایکسائز کی جانب سے پریمیم نمبر پلیٹ (A 1) 10 کروڑ روپے میں نیلام شہری مزمل کریم نےنمبر پلیٹ (A1) دس کروڑ روپے کی بولی لگا کر خرید لی سینیئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے مزمل کریم کو

علم ، طاقت اور انفارمیشن  کا گٹھ بندھن 

مچل فوکو کو بیسویں صدی کے عظم محقّق اور فلسفی کے طور پر جانا جاتا ہے- فوکو کا نظریہ کہ علم طاقت کا منبع ہے اور طاقت علم کو آگے بڑھاتی ہے بہت جاندار نظریہ ہے- فوکو نے ایک صدی قبل جب یہ نظریہ پیش کیا

اسلام آباد میں الیکٹرک بسوں کا پبلک ٹرانسپورٹ کے طور پر استعمال شروعاسلام آباداسلام آباد میں الیکٹرک بسوں کا پبلک…

چین سے منگوائی گئی بسیں اسلام آباد کے شہریوں کی سہولت کے لئے پہلے مرحلی میں کنونشن سنٹر، نسٹ، جی الیون، ۱۰ اور جی ۹ سے پمز تک آئیں گی- دوسرا روٹ پمز سے شروع ہو کر جی ۸، ۷ اور ۶ سے ہوتا ہوا بری امام

کھیل

رینالڈو اور کائیلین ایمبا، یورو فٹبال 2024 کے پہلے کوارٹر فائنل میں آمنے سامنے ہونگے

یورو فٹبال 2024 کا پہلا کوارٹر فائنل  فرانس اور پرتگال کے درمیان ھفتے کر روز کو ہو گا- رونالڈو اور ایمباپے، فٹ بال کی دنیا کے دو بہترین کھلاڑی آمنے سامنے ھونگے-اس دلچسپ ٹاکرے کے لئے فٹبال کے شیدائی

ہم کیوں نہیں؟ 

اکیسویں صدی نتائج کی صدی ہے، جہاں پچھلی بیس صدیوں کے کرموں کا نتیجہ سنایا جا رہا ہے- تاریخ کا انسان سے اس سے بھیانک برتاؤ کیا ہو گا کہ اسے اپنے ہی ہاتھ میں پکڑے چھوٹے سے " موبائل " کے اندر

اینڈی مرے، اپنے آخری ومبلڈن سے باہر

برطانیہ کے اینڈی مرے، 2013 کے ومبلڈن چمپئن کا 19 سالہ ٹینس کیریئر اختتام کو پہنچا- 2024 اینڈی مرے کا آخری ٹورنامنٹ لیکن وہ پہلے ہی میچ میں کمر درد کے باعث ٹورنامنٹ سے آؤٹ ھو گئے

یورو کپ 2024 , کوارٹر فائنل مرحلہ 

یورکپ کے چار کوارٹر فائنلز کے لئے آٹھ ٹیمیں مد مقابل ہیں- سپین اور جرمنی کا میچ سٹٹ گارڈ میں 5 جولائی کو ہو گا-پرتگال اور فرانس ھیمبرگ میں 5 جالائی کو مدّمقابل ہو نگے- 6 جولائی کو سویٹزر لینڈ اور

رینالڈو دنیا کی مقبول ترین شخصیت

پرتگال کے عظیم فٹ بال کھلاڑی رینالڈو پچھلے چوبیس گھنٹے سے ٹویٹر ( X) پر ٹاپ ٹرینڈ میں ہیں- کل یورو 2024 کپ کے میچ میں رونالڈو نے سلویکیہ کے خلاف پنلٹی کک مس کر دی- پرتگال میچ جیت گیا لیکن اپنے چاہنے

سیاحت