جمیکا میں سمندری طوفان، 10 افراد جابحق
جمیکا میں کیٹگری 4 سمندری طوفان نے تباہی مچا دی- ابھی تک کی اطلاعات کے مطابق 10 افراد جاں بحق ہوئے ہیں- اموات بڑھنے کا خدشہ ہے – طوفان کے مین آئلینڈ اور میکسیکو کی طرف بڑھ رھا ہے- سمندری طوفان کو beryl کا نام دیا گیا ہے