چین کے کھلاڑی بیڈمنٹن کھیلتے ہوئے کورٹ میں انتقال کر گئے
چین کے 17 سالہ ابھرتے ہوئے بیڈمنٹن کے کھلاڑی ژانگ ژی جی انڈونیشیا کے یوگیکارتا میں ایشین یوتھبیڈمنٹن چیمپئن شپ (BAJC) میں کھیلتے ہوئے کورٹ میں انتقال کر گئے۔ فی الحال موت کی وجہ پتا نہیں چل سکی