یورو کپ 2024 , کوارٹر فائنل مرحلہ
یورکپ کے چار کوارٹر فائنلز کے لئے آٹھ ٹیمیں مد مقابل ہیں- سپین اور جرمنی کا میچ سٹٹ گارڈ میں 5 جولائی کو ہو گا-پرتگال اور فرانس ھیمبرگ میں 5 جالائی کو مدّمقابل ہو نگے- 6 جولائی کو سویٹزر لینڈ اور انگلینڈ جبکہ ترکی اور ھالینڈ کا مقابلہ ہو گا