اسلام آباد میں الیکٹرک بسیں چلنا شروع مصنوعی ذہانت دنیا کو مکمل تبدیل کرنے جا رہی ھےثمینہ بیگ، آرمی ہیلی کاپٹر سے ریسکیوپیرس میں اولمپکس اور سات رکنی پاکستانی دستہغلاف کعبہ کی تبدیلی Beautiful Pakistanیہ ہے ہمارا خوبصورت پاکستان ؛ھوشے سے خوشپنگ تک  ٹریکنگ ھالینڈ نے یورو 2024 میں ترکیہ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرا دیابنگلہ دیش حکومت نے ملکی برآمدات میں اضافہ ظاہر کرنے کے لیے جعلی ڈیٹا تیار کیاجرمنی سے غیر قانونی رہائش پزیر افغان باشندوں کا انخلاء شروعبشپ آزاد کی پاکستانی فوج کے میجر جنرل جولین کو مبارکباداسلام آباد کلب میں دوسری بیوی کو داخلے کی اجازت؟ ڈاکٹر عارف علوی ، نے پریکٹس شروع کر دیبالی ووڈ سینما مشکلات کا شکارٹرمپ کی نائیجل فاریج کو مبارکباد، سٹریمر، نئے وزیر اعظم کو نہیںسی پیک کا ریلوے لائن ML-1 کا منصوبہ ایک دفعہ پھر تعطل کا شکاربھارت میں تھکا دینے والی شادی اصلاح پسند امیدوار مسعود پزشکیان ایران کے نئے صدر منتخب پرتگال یورو فٹبال 2024 سے باہرویسٹ انڈیز، انگلینڈ، بنگلہ دیش پاکستان میں 2024-25میں ٹیسٹ سیریز کھیلیں گی

برطانیہ میں آج نئے انتخابات کا میدان سجے گا

برطانیہ کی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں، ہاؤس آف کامنز میں 650نشستوں کے لیے انتخاب آج ھو رھے ہیں-  دسمبر 2019میں ہونے والے انتخابات میں   بورس جانسن  حکمران کنزرویٹو پارٹی کو اقتدار میں واپسلائے تھے رشی سوناک کے اعلان کے بعد، 30مئی کو پارلیمنٹ کو تحلیل کر کے نیا انتخابات کا اعلان کیا تھا- برطانوی رائے عامہ اور ڈیٹا کی نگرانی کرنے والی کمپنی YouGov کے مطابق، 18جون تک رائےشماری کرنے والوں میں سے صرف 20فیصد نے کہا ہے کہ وہ کنزرویٹو پارٹی کو ووٹ دینے کا ارادہ رکھتےہیں حالانکہ کنزرویٹو پارٹی نے 2019میں 43فیصد مقبول ووٹ حاصل کیے تھے۔