کلو ریڈو ، امریکہ میں برڈ فلو کا مریضماسکو میں صدی کی شدید ترین گرمیجاپان غیر ملکی ہنر مندوں کی کمی سے بحرانی کیفیت کا شکارچین میں بھارتی ہیروں کی مانگ میں کمیبھارت میں پانی کا بڑھتا بحران، معیشیت اور زندگی کو شدید خطرات لاحق؛ عالمی میڈیاچین اور روس کے صدور نے یوریشیائی ممالک میں دفاعی تعاون بڑھانے پر زور دیاکینیڈا کی نئی آرمی چیف خاتونایشین سنوکر؛ پاکستان، بھارت کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیابرطانوی الیکشن میں لیبر پارٹی کے بھاری اکثریت سے جیتنے کے امکانات؛ غیر ملکی خبر رساں ایجنسیسوشل میڈیا اپ ڈیٹ پاکستانجسٹن بیبر ،اننت امبانی کی شادی میں گانے کا دس ملین ڈالر وصول کریں گےوالٹ ڈزنی کی مقبولیت کو خطرات لاحقسیّاح انفارمیشین کے لئےچھوٹی ویڈیو کے استعمال کو AI پر ترجیح دیتے ہیںوال اسٹریٹ جنرل  امریکہ میں سب سے زیادہ چھپنے والا اخبار، جبکہ نیویارک ٹائمز  دوسرا سب سے زیادہ چھپنے والا اخبار ہےجمیکا میں سمندری طوفان، 10 افراد جابحقرینالڈو اور کائیلین ایمبا، یورو فٹبال 2024 کے پہلے کوارٹر فائنل میں آمنے سامنے ہونگےبرطانیہ میں آج نئے انتخابات کا میدان سجے گاہالینڈ میں بھی دائیں بازو کی پارٹی کی جیت جین تھراپی سے ہیمو فیلیا کا علاج ممکن ہے: برطانوی نشریاتی ادارہکرکٹ کی تاریخ کا دلچسپ میچ, گلیمورگن 592 کے تعاقب میں صرف ایک رن سے فتح سے دور رہ گئی

روزمرّہ کی درآمدی ڈبہ بند اشیاء،  میک اپ کے سامان  پر ڈیوٹی- مقامی اشیاء کی صنعتی مارکیٹ میں بہتری آئے گی

 ۵۵ درآمدی اشیاء پرفیصد سے لے کر 

فیصد تک ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کی گئی ہے، زندہ  فِش کی درآمد پر 10 فیصد، فریز فِش پر 35 فیصد تکریگولیٹری ڈیوٹی ۔

درآمدی دودھ، کریم پر 25 فیصد، دہی، مکھن، نٹس پر 20 فیصد، درآمدی قدرتی شہد پر 30 فیصد ریگولیٹریڈیوٹی عائد ۔

درآمدی انجیر، پائن ایپل، امرود ریگولیٹری ڈیوٹی کی شرح 25 فیصد، درآمدی چیری پر 35 فیصد، سیب، لیچی پر45 فیصد، مکئی پر 30 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد ۔

درآمدی پرفیوم، میک اپ کے سامان، اسکن کیئر آئٹمز، بالوں کے لیے مختلف آئٹمز پر 55 فیصد، درآمدیشیونگ کریم، صابن پر بھی 50 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کی گئی ہے۔

مردوں کے لیے درآمدی اوور کوٹ، ٹوپی، جیکٹس، ٹراؤزرز، شارٹس، خواتین کے لیے درآمدی اوور کوٹ،جیکٹس، کپڑے، اسکرٹس، ٹراؤزرز کے علاوہ ٹریک سوٹ، رومال، شال، مفلرز، ویلز، ٹائی، کمبلز پر 10 فیصدریگولیٹری ڈیوٹی عائد کی گئی ہے۔

درآمدی واٹر پروف جوتے، لیدر کے جوتوں، واش بیسن، باتھ ٹب، ٹوائلٹس پر بھی ریگولیٹری ڈیوٹی میںاضافہ کر دیا گیا ہے۔

درآمدی جیولری پر بھی ریگولیٹری ڈیوٹی کی شرح 45 فیصد تک عائد کر دی گئی ہے۔