نیٹ فلیکس اور گوگل

گوگل اور نیٹ فلیکس اس وقت دنیا کے دو مقبول ترین پلیٹ فارم ہیں- گوگل سرچ انجن ہے اور نیٹ فلیکس انٹرٹینمنٹ کی دنیا کا صف اوّل ٹھکانہ- گوگل کا نیٹ فلیکس کے ساتھ اشتراک ہے اسی لئے گوگل الگورتھم کے سرکس سے نیٹ فلیکس کو اٹھائے ہوئے ھے- ماھرین کا خیال ہے ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی یہی تکنیک دراصل برانڈنگ میں استعمال ہوتی ہے- حقیقت میں کون سا برانڈ یا فلم آگے ہے اس کا اندازہ لگانا مشکل ہوتا جا رھا ہے-