سیّاح انفارمیشین کے لئےچھوٹی ویڈیو کے استعمال کو AI پر ترجیح دیتے ہیں
ایک سروے کے مطابق امریکہ میں 44% سّاح اطلاعات کے لئے ٹک ٹاک کی چھوٹی ویڈیوز کو مصنوعی ذہانت پر ترجیح دیتے ہیں- امریکہ کو ہر سال سیاحت کی مد میں دو کھرب ڈالر سے زائد آمدن ہوتی ھے