لندن میں موسم گرم ھونے کی اطلاع، درجہ حرارت ۲۵ ڈگری تک پہنچنے کا خدشہ: محکمہ موسمیات


لندن کے محکمہ موسمیات نے عوام کو ۲۵ ڈگری درجہ حرارت کے خلاف عملی اقدامات کے لئے کہ دیا ہے- ساتھ ہی یہ وارننگ بھی دی ھے کہ لگ بھگ اسی شدّت کی ۲۵ ڈگری والی قیامت خیز گرمی بارسلونا، سپین میں بھی ہو گی-