کلو ریڈو ، امریکہ میں برڈ فلو کا مریضماسکو میں صدی کی شدید ترین گرمیجاپان غیر ملکی ہنر مندوں کی کمی سے بحرانی کیفیت کا شکارچین میں بھارتی ہیروں کی مانگ میں کمیبھارت میں پانی کا بڑھتا بحران، معیشیت اور زندگی کو شدید خطرات لاحق؛ عالمی میڈیاچین اور روس کے صدور نے یوریشیائی ممالک میں دفاعی تعاون بڑھانے پر زور دیاکینیڈا کی نئی آرمی چیف خاتونایشین سنوکر؛ پاکستان، بھارت کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیابرطانوی الیکشن میں لیبر پارٹی کے بھاری اکثریت سے جیتنے کے امکانات؛ غیر ملکی خبر رساں ایجنسیسوشل میڈیا اپ ڈیٹ پاکستانجسٹن بیبر ،اننت امبانی کی شادی میں گانے کا دس ملین ڈالر وصول کریں گےوالٹ ڈزنی کی مقبولیت کو خطرات لاحقسیّاح انفارمیشین کے لئےچھوٹی ویڈیو کے استعمال کو AI پر ترجیح دیتے ہیںوال اسٹریٹ جنرل  امریکہ میں سب سے زیادہ چھپنے والا اخبار، جبکہ نیویارک ٹائمز  دوسرا سب سے زیادہ چھپنے والا اخبار ہےجمیکا میں سمندری طوفان، 10 افراد جابحقرینالڈو اور کائیلین ایمبا، یورو فٹبال 2024 کے پہلے کوارٹر فائنل میں آمنے سامنے ہونگےبرطانیہ میں آج نئے انتخابات کا میدان سجے گاہالینڈ میں بھی دائیں بازو کی پارٹی کی جیت جین تھراپی سے ہیمو فیلیا کا علاج ممکن ہے: برطانوی نشریاتی ادارہکرکٹ کی تاریخ کا دلچسپ میچ, گلیمورگن 592 کے تعاقب میں صرف ایک رن سے فتح سے دور رہ گئی

لاھور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس

جسٹس عالیہ نیلم لاہور ہائی کورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس ہوں گی۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹسقاضی فائز عیسی کی سربراہی میں سپریم جوڈیشل کمیشن نے جسٹس عالیہ نیلم کے نام کی باقاعدہ منظوری دیہے۔وہ 2013 میں لاہور ہائی کورٹ کی جج مقرر ہوئیں اور انھیں 2015 میں مستقل جج تعینات کیا گیا۔

سپریم جوڈیشنل کمیشن کے اجلاس میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے عہدے کے لیے تین سب سےسینیئر ججز جسٹس شجاعت علی خان، جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس عالیہ نیلم کے نام شامل تھے جس پرکمیشن نے جسٹس عالیہ نیلم کا انتخاب کیا