والٹ ڈزنی کی مقبولیت کو خطرات لاحق
انٹرٹینمنٹ کی دنیا کی معروف کمپنی والٹ ڈزنی مارکیٹ میں اپنی جگہ کھو رہی ہے- پس پردہ نئی سٹریٹجیز پر غور جاری ہے کہ کس طرح ڈیجیٹل ورلڈ میں کمپنی اپنی ساکھ کو برقرار رکھ سکتی ہے-1923 میں قائم ہوئی والٹ ڈزنی کمپنی دنیا میں animated کارٹون فلموں کے بانی کے طور پر جانی جاتی- نیٹ فلیکس کی بڑھتی مقبولیت نے انٹر ٹینمنٹ کی دنیا میں تہلکا مچا رکھا ہے