اسلام آباد میں الیکٹرک بسیں چلنا شروع مصنوعی ذہانت دنیا کو مکمل تبدیل کرنے جا رہی ھےثمینہ بیگ، آرمی ہیلی کاپٹر سے ریسکیوپیرس میں اولمپکس اور سات رکنی پاکستانی دستہغلاف کعبہ کی تبدیلی Beautiful Pakistanیہ ہے ہمارا خوبصورت پاکستان ؛ھوشے سے خوشپنگ تک  ٹریکنگ ھالینڈ نے یورو 2024 میں ترکیہ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرا دیابنگلہ دیش حکومت نے ملکی برآمدات میں اضافہ ظاہر کرنے کے لیے جعلی ڈیٹا تیار کیاجرمنی سے غیر قانونی رہائش پزیر افغان باشندوں کا انخلاء شروعبشپ آزاد کی پاکستانی فوج کے میجر جنرل جولین کو مبارکباداسلام آباد کلب میں دوسری بیوی کو داخلے کی اجازت؟ ڈاکٹر عارف علوی ، نے پریکٹس شروع کر دیبالی ووڈ سینما مشکلات کا شکارٹرمپ کی نائیجل فاریج کو مبارکباد، سٹریمر، نئے وزیر اعظم کو نہیںسی پیک کا ریلوے لائن ML-1 کا منصوبہ ایک دفعہ پھر تعطل کا شکاربھارت میں تھکا دینے والی شادی اصلاح پسند امیدوار مسعود پزشکیان ایران کے نئے صدر منتخب پرتگال یورو فٹبال 2024 سے باہرویسٹ انڈیز، انگلینڈ، بنگلہ دیش پاکستان میں 2024-25میں ٹیسٹ سیریز کھیلیں گی

وال اسٹریٹ جنرل  امریکہ میں سب سے زیادہ چھپنے والا اخبار، جبکہ نیویارک ٹائمز  دوسرا سب سے زیادہ چھپنے والا اخبار ہے

۲۰۲۳ کے ایک سروے کے مطابق وال سٹریٹ  جنرل کی ساڑھے پانچ لاکھ کاپیاں جبکہ نیویارک ٹائمز کی دو لاکھ ارسٹھ ہزار کاپیاں روزانہ چھپتی ہیں – 

روزنامہ یو ایس اے ٹوڈے جو کہ اشاعت کے لحاظ سے پانچویں نمبر ہے اس کے ایڈیٹر ان چیف Gennet  امریکہ  میں  390 دوسرے اخبارات بھی پبلش کرتے ہیں- واشنگٹن پوسٹ چوتھے اور نیویارک پوسٹ بالترتیب چوتھے اور تیسرے نمبر پر ہیں-